مروجہ بینکاری

میزان بینک میں اکاؤنٹ کھلوانے اور اس کے منافع حاصل کرنے کا حکم

فتوی نمبر :
14373
| تاریخ :
جدید فقہی مسائل / بینکاری / مروجہ بینکاری

میزان بینک میں اکاؤنٹ کھلوانے اور اس کے منافع حاصل کرنے کا حکم

باسمہ تعالی!محترمی جناب مفتی صاحب مد ظلہ! عافاکم اللہ تعالیٰ فی الدارین، السلام علیکم در حمۃ او برکاتہ!
۱: حضرت میں میزان بینک میں اکاؤنٹ کھلوانا چاہتا ہوں، سنا ہے کہ وہ حضرت اقدس مفتی تقی عثمانی صاحب کے زیر نگرانی کام کرتا ہے ،اور اسلامی بینک ہے ،سود سے پاک بینک ہے۔
(۲) :حضرت میں نے سنا ہے کہ میزان بینک میں کوئی پیسے رکھوائے ،اور اس پر جو ماہانہ نفع ملتا ہے، وہ سود نہیں ،
کیا فرماتے علماء دین اس کے بارے میں کہ سنا ہے کہ حضرت اقدس مفتی تقی عثمانی صاحب دامت بر کاتہم نے کچھ اصول میزان بینک والوں کو بتائے تھے کہ اس طرح سے سود سے بچا جا سکتا ہے، لیکن میزان بینک والے اب ان اصولوں کے خلاف کام کر رہے ہیں کیا یہ درست ہے؟
(۴): کسی اور بینک میں سیونگ اکاؤنٹ کے بارے میں تو علماءِ کرام فرماتے ہیں کہ سود ہے ،لیکن کرنٹ اکاؤنٹ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں، اس لئے کہ اگر کوئی کرنٹ اکاؤنٹ میں رقم رکھے ،اور اس پر نفع نہ لے، پھر بھی بینک والے یہ رقم سود کے کاموں میں استعمال کرتے ہیں ،جو کہ بینک والوں کے ساتھ سود میں تعاون ہو گیا -
کیا فرماتے ہیں ہمارے علماءِ حق اس مسئلے کے بارے میں کہ میزان بینک والے منسلک شدہ فتوی دکھاتے ہیں کیا منسلکہ باتیں صحیح ہیں؟ کیا پرافٹ لینا درست ہے؟
(۶) :کسی نے مفتیان کرام کا متفقہ فیصلے والا فتوی بتایا ہے کہ اسلامی بینک بھی سود ہی کہ زمرے میں آتے ہیں، ( فتوی کی کاپی منسلک ہے)،
(۷) :کیا میزان بینک والا فتوی اور منسلک شدہ علماء کا متفقہ فیصلہ (فتوی) کے بعد علماءِ کرام نے مل کر کوئی فیصلہ کیا ہے یعنی کوئی فتوی ہے۔ تکلیف کی معذرت چاہتا ہوں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

مذکور بینکوں سے حاصل ہونے والے منافع کا حکم علماء کے درمیان بدستور مختلف فیہ ہے، اس لئے حتی الامکان اس میں سرمایہ کاری سے اجتناب احوط ہے، اور چونکہ ان کا فارمولہ بعض متدین اور مستند علماء کی طرف سے دیا ہوا اور دیانتداری پر مبنی ہے، لہذا کوئی شخص اگر ان علماء پر اعتماد کرتے ہوئے اس بینک کے ذریعہ سرمایہ کاری کرلے ،تو اسے سود خور بھی نہیں کہا جا سکتا۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 14373کی تصدیق کریں
0     1632
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • اے ٹی ایم کیلئے دکان کرایہ پر دینا

    یونیکوڈ   اسکین   مروجہ بینکاری 0
  • سودی بینکوں میں کرنٹ اکاؤنٹ کھلوانے کا حکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 1
  • ایم سی بی بینک میں سیونگ اکاؤنٹ کھولنے کا حکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • ریٹائرڈ بینکر کے گھر رشتہ ڈالنا

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • بینک اپلیکشن کے استعمال پر کیش بیک کا حکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • حکومتی سبسڈی اسکیم کے تحت یو بی ایل بینک سے گاڑی خریدنا

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • Engaging in conventional banks documents

    یونیکوڈ   انگلش   مروجہ بینکاری 0
  • سود کی رقم سے کنورزن (Conversion )فیس اداء کرنا

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • کمرشل بینک کی ڈیوڈنڈ(منافع کی ایک صورت) کا حکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • ایم سی بی بینک کے میچول فنڈ میں انویسٹمنٹ کا حکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 1
  • سودی بینک میں ’’سیونگ اکاؤنٹ‘‘ کُھلوانا- کریڈٹ کارڈ کے استعمال کرنے کاحکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • میزان بینک سے گھر بنوانے اور سولر پینل لگوانےکا حکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • بینک کے منافع کا حکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • بینک میں منافع کے لئے رقم رکھوانا

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • عام بینکوں کی لیزنگ کے بارے میں شرعی حکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • ”البرکہ، المیزان ، الفلاح “کے ذریعہ کار لیزنگ کا حکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • بینک سے لیز پر گاڑی خریدنے میں کیا شرائط ہیں؟

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • کاروبار کی غرض سے بینک سے قرض لینا

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • گاڑی خریدنے کےلئے بینک سے سودی قرض لینا-نمازِ جمعہ کا طریقہ اور اس کو چھوڑنے والے کاحکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • دوست کے پیسے کوسود کے عوض معاف کروانا

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • پاکستان میں اسلامی بینکنگ کی حقیقت اور شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • قطر بینک کےاسلامی یاغیر اسلامی ہونے کی وضاحت

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • بینک سے قرض لیکر مکان خریدنا

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • جامعہ بنوریہ کا اسلامی بنکاری کے بارے میں فتوی کیا ہے؟

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
Related Topics متعلقه موضوعات