کیا میں اے، ٹی، ایم کیلئے دوکان کرایہ پر دے سکتا ہوں؟
اے، ٹی، ایم مشین کیلئے دوکان کرایہ پر دینا جائز ہے۔
فی الدر المختار: (و)جاز (إجارۃ بیت بسواد الکوفۃ) أی قراہا (لا بغیرہا علی الأصح) (الی قولہ) (لیتخذ بیت نار أو کنیسۃ أو بیعۃ أو یباع فیہ الخمر) الخ۔ وفی رد المحتار تحت قولہ (وجاز إجارۃ بیت الخ) ہذا عندہ أیضًا لإن الإجارۃ علی منفعۃ البیت، ولہذا یجب الأجر بمجرد التسلیم، ولا معصیۃ فیہ وإنما المعصیۃ بفعل المستأجر۔ الخ (ج۶، ص۳۹۲) واللہ اعلم
گاڑی خریدنے کےلئے بینک سے سودی قرض لینا-نمازِ جمعہ کا طریقہ اور اس کو چھوڑنے والے کاحکم
یونیکوڈ مروجہ بینکاری 0