اسلامی یا سودی بینک میں پیسے رکھ کر حاصل ہونے والا منافع حلال ہے یا حرام؟
واضح ہو کہ جن بینکوں کےمعاملات مستند مفتیانِ کرام پر مشتمل شریعہ بورڈ کی زیرِ نگرانی شرعی اصولوں کے مطابق انجام پاتےہیں، ان بینکوں کے ساتھ لین دین کرنے اور ان میں ہرقسم کا اکاؤنٹ کھولنے کی گنجائش ہے، اور ان سے حاصل ہونے والا منافع بھی حلال ہے، جبکہ سودی بینکوں میں رقم رکھوا کر اُس پر ماہانہ/ سالانہ منافع حاصل کرنا شرعاً سودی معاملہ ہے ،جو شرعاً ناجائز و حرام اور گناہ کبیرہ ہے، جس سے بہر صورت احتراز لازم ہے ۔
گاڑی خریدنے کےلئے بینک سے سودی قرض لینا-نمازِ جمعہ کا طریقہ اور اس کو چھوڑنے والے کاحکم
یونیکوڈ مروجہ بینکاری 0