کیا نیشنل بینک آف پاکستان اسلامی بینکاری اعتماد کے نام سے جمع کرائی گئی رقم پر ملنےوالا نفع سود ہے یا نہیں؟
سوال میں مذکور نیشنل بینک آف پاکستان کا " اعتماد ماہانہ بچت اکاونٹ " کا شعبہ اگر مستند مفتیانِ کرام پر مشتمل شریعہ بورڈ کے زیرِ نگرانی ، شرعی اصولوں کے مطابق اپنے معاملات سر انجام دیتا ہو،تو اس ادارے میں ڈپازٹ کروانا اور بچت اکاونٹ سے منافع حاصل کرنا جائز ہوگا ، ورنہ نہیں۔
گاڑی خریدنے کےلئے بینک سے سودی قرض لینا-نمازِ جمعہ کا طریقہ اور اس کو چھوڑنے والے کاحکم
یونیکوڈ مروجہ بینکاری 0