امامت و جماعت

نماز میں امام کے پیچھے سورہ فاتحہ پڑہنا

فتوی نمبر :
13565
| تاریخ :
عبادات / نماز / امامت و جماعت

نماز میں امام کے پیچھے سورہ فاتحہ پڑہنا

asl. kya kisi hanafi ka , sirri nmaz men sorat fatiha ka parna jaiz he? aur iss trah karne par us ko koi guna ho ga ya nhen ?

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

احاديث صحيحہ كى روشنى ميں عدندالاحناف مقتدى كيلئےصحيح قول كے مطابق امام كے پيچهے سورہ فاتحہ يا كوئى دوسري سورہ پڑهناممنوع ہے خواہ وہ سرى نماز ہو يا جہرى اس لئے مقتدى كو امام كى اقتداء ميں سورہ فاتحہ پڑهنے سے احتراز لازم ہے

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 13565کی تصدیق کریں
0     1045
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات