ایک لڑکی ہے جس کو بالغ ہونے کے بعد سے مسلسل حیض ہوتا ہے اور صرف دو یا تین دن پاک ہونے کے بعد پھر شروع ہوجاتا ہے اور اب اس کو اپنی عادت بھی یاد نہیں رہتی ،اس کی نماز اور روزے کا کیا حکم ہے؟
اگر اسے وہ تاریخ یاد ہو جن میں ابتداءً حیض شروع ہوا تھا، تب تو وہ ہر مہینہ کی اس تاریخ سے دس یوم حیض اور باقی استحاضہ اور پاکی کے شمار کرے۔
(قوله وعم كلامه المبتدأة إلخ) إذا وقع في المبتدأة فحيضها من أول الاستمرار عشرة وطهرها عشرون، ثم ذلك دأبها ونفاسها أربعون ثم عشرون طهرها إذ لا يتوالى نفاس وحيض(الیٰ قوله) والحاصل أن المبتدأة إذا استمر دمها فحيضها في كل شهر
عشرة وطهرها عشرون كما في عامة الكتب اھ (1/286)۔
مانعِ حیض ادویات کے استعمال کےباوجود خون آجائے تو نماز وغیرہ کا حکم
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 1محرم عورت سے(العیاذ باللہ) زنا کا حکم-حیض سے پاکی کے بعد استنجا کا طریقہ
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0زیورات اُتارنے کے بعد دورانِ غسل ناک اور کان کے سوراخوں میں خلال کرنا
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0مخصوص ایّام میں اُوڑھے ہوئے دوپٹہ سے قرآن کو پکڑنا جائز ہے یا نہیں؟
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0ایامِ حیض (عورتوں کی ناپاکی کے مخصوص ایام)میں،معلمہ یا طالبہ کا قرآن پڑھنا پڑھانا
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0رمضان میں بچہ کی ولادت کے بعد دس دن خون آئے تو باقی ایّام کے روزے رکھ سکتی ہے یانہیں؟
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0