کیا مسلمان قادیانی کی فیکٹری میں جہاں مسلمان بہت کم ہیں کام کر سکتا ہے، جبکہ دیگر ذریعہ معاش بھی نہ ہو۔
بامر مجبوری اگر چہ شخص مذکور کے لیے قادیانی جیسے خبیث العقیدہ لوگوں یا کسی دوسرے غیر مسلم کے یہاں نوکری کرنے کی گنجائش ہے بشرطیکہ کسی ناجائز امر کا ارتکاب لازم نہ آتا ہو، تاہم بہتر یہ ہے کہ کسی مسلمان کے ہاں مناسب نوکری کی تلاش و جستجو کر کے وہاں نوکری کرے ۔
كما في الفتاوى البزازية: آجر نفسه من كافر للخدمة يجوز اھ (6/ 50)
ائمہ مساجد کا میڈیا ذرائع کی بنیاد پر حکومت کے خلاف بیان دینا غیبت ہے یا تہمت؟-سرکاری ملازم کی چھٹیوں کے احکام
یونیکوڈ ملازمت 0محلہ والوں کا امام صاحب کے ساتھ کنٹریکٹ کرنا اور معاہدہ مکمل ہونے کے بعد اس کو بلا عذر نکالنے کا حکم
یونیکوڈ ملازمت 0تنخواہ کی رقم سے کچھ پیسے کاٹنا اور ملازمت ختم ہونے کے بعد پینشن کے طور پر لے کر استعمال کرنا
یونیکوڈ ملازمت 0