ملازمت

کمپنی کی جانب سے گھر پر بنائے گئے موبائل ٹاور کی اجرت لینےکاحکم

فتوی نمبر :
11023
| تاریخ :
معاملات / مالی معاوضات / ملازمت

کمپنی کی جانب سے گھر پر بنائے گئے موبائل ٹاور کی اجرت لینےکاحکم

میرے ماموں ایک سول انجینئر مشیر ہیں جو موبائل کے ٹاور مختلف موبائل کمپنیوں کے لیے نقشے بناتا ہے، ایک کمپنی جس کا نام (Ericsen) ہے جو وارد کمپنی کا ٹھیکیدار ہے ، اس نے زید ملازم کو اسی کے گھر پر موبائل ٹاور بنانے کی اجازت دیدی ، زید ملازم کے پاس اپنی کوئی جائیداد نہیں تھی تو اس نے میرے ماموں سے کہا کہ اس موبائل ٹاور کو اپنے بھتیجے کے گھر کے اوپر بنا لو ( جب مجھے یہ بات معلوم ہوئی کہ میرے گھر پر موبائل ٹاور بن جائیگا تو میں نے اسی کام کے لیے گھر خریدا) اس شرط پر کہ ٹاور کی پہلی قسط کا نصف کرا یہ مجھے (یعنی ملازم) کو ادا کیا جائیگا چنانچہ میں نے اس کو ایک لاکھ روپے دیے، اب میری والدہ یہ جاننا چاہتی ہے کہ ہمارا یہ عمل جائز تھا؟ اگر نہیں تو ہمیں کیا کرنا چاہیے اور آیا اس کا کوئی کفارہ ہو گا ؟ کل رقم میں سے ہمارے لئے کتنا حلال ہے جو ہم رکھ سکے اور بقایا رقم سے جو کہ حلال نہیں ہے کہ ساتھ کیا کرنا چاہیے؟ کیا ہم اس کو اپنے غریب رشتہ داروں کو بغیر ثواب کی نیت سے دے سکتے ہیں ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جب گھر سائل کا ذاتی مملوک ہے تو اس کا مذکور عمل بلاشبہ جائز اور درست ہے اور اس سے حاصل ہونے والی آمدنی بھی حلال ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في تنوير الابصار : تصح اجارة حانوت ودار بلا بيان ما يعمل فيها ومن يسكنها وله ان يعمل فيهما كل ما اراد اھ (۶/ ۲۷، ۲۸)
و في الفتاوى الهندية: عقد الإجارة يصح العقد على مدة معلومة أي مدة كانت قصرت المدة كاليوم ونحوه أو طالت كالسنين كذا في المضمرات اھ (4/ 415)
و في الدر المختار: (وللمؤجر طلب الأجر للدار والأرض) كل يوم (وللدابة كل مرحلة) إذا أطلقه، ولو بين تعين اھ (6/ 14)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
زاہد اللہ امان عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 11023کی تصدیق کریں
0     9
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مسلمان کا قادیانی کے پاس ملازمت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ملازمت 2
  • شراب کمپنی میں آئی ٹی کی ملازمت

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 0
  • حرام کھانا فروخت کرنے والے غیرملکی ریسٹورنٹ کی ملازمت

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 1
  • الکوحل بنانے والی فیکٹری میں ملازمت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 1
  • بینک اور جوبلی لائف انشورنس میں نوکری کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 0
  • سینمابنانے والی کمپنی میں ملازمت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 0
  • ریڈیو پاکستان میں سیلز اور مارکیٹنگ کی نوکری کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ملازمت 0
  • میدیسن کمپنی میں بحیثیت نمائندہ ملازمت کرنا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • بغیر اطلاع کے ملازمت چھوڑنے پر تنخواہ کاٹنا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • پولیس کے محکمہ میں نوکری کرنا

    یونیکوڈ   ملازمت 2
  • ے ایف سی (KFC)میں ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • حلال و حرام گوشت والی کمپنی میں ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • بینک الحبیب کی اسلامک برانچ میں کیشئیر کی ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • محکمۂ موسمیات میں نوکری کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • ائمہ مساجد کا میڈیا ذرائع کی بنیاد پر حکومت کے خلاف بیان دینا غیبت ہے یا تہمت؟-سرکاری ملازم کی چھٹیوں کے احکام

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • نیسلے کمپنی میں ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • اسٹیٹ بینک کے اسٹاکس ڈپارٹمنٹ میں ملازمت

    یونیکوڈ   ملازمت 1
  • جی پی فنڈ میں نفع نہ لینے کے آپشن کے باوجود نفع لینا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • کمپنی کو ملازم فراہم کرنے پر تنخواہ کے علاوہ مخصوص رقم لینا

    یونیکوڈ   ملازمت 1
  • والد کی جگہ ملازمت کرنے والے بیٹے کی تنخواہ میں دیگر بہن بھائی کا حصہ ہے؟

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • محلہ والوں کا امام صاحب کے ساتھ کنٹریکٹ کرنا اور معاہدہ مکمل ہونے کے بعد اس کو بلا عذر نکالنے کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • کال سینٹر کی کمائی کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 2
  • ملازم کا دکان کا سامان زیادہ قیمت میں فروخت کرکے اضافی رقم خود رکھنا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • سودی بینک کے چوکیدار اور پیون کی ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 1
  • تنخواہ کی رقم سے کچھ پیسے کاٹنا اور ملازمت ختم ہونے کے بعد پینشن کے طور پر لے کر استعمال کرنا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
Related Topics متعلقه موضوعات