مذهبی شخصیات

طاہر القادری کی کتابیں اور تفاسیر پڑھنے کا حکم

فتوی نمبر :
11006
| تاریخ :
ادیان و فرق / شخصیات / مذهبی شخصیات

طاہر القادری کی کتابیں اور تفاسیر پڑھنے کا حکم

کیا طاہر القادری ایک اچھا عالم ہے؟ کیا ہم ان کی کتابیں، تفاسیر پڑھ سکتے ہیں؟ دوسرا سوال یہ ہے کہ میرے والد نے مجھے شریعہ پڑھنے کی اور عالم بننے کی اجازت دی ہے۔ میں علماء دیوبند اور تبلیغی جماعت سے بہت محبت کرتاہوں، کیا میں علم کے لیے شام یا جامعہ اظہر جاسکتاہوں؟ یا پھر کسی دیوبندی مدرسہ میں داخلہ لوں، آپ کی کیا رائے ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

طاہر القادری صاحب بریلوی مسلک سے تعلق رکھتے ہیں، بریلوی حضرات کے متعلق علماءِ دیوبند کا جو فتویٰ ہے، وہ طاہر القادری کے متعلق بھی ہے، اس لیے ان کی کتب اور تفاسیر پڑھنے سے عام عوام کو احتراز لازم ہے، تاہم ان کی ایسی کتب جس میں عقائد وغیرہ سے بحث نہ ہو، پڑھنے میں حرج نہیں، البتہ بہتر یہ ہے کہ علماءِ حق کی کتب معلوم کرکے ان کا مطالعہ کیا جائے تو زیادہ مفید ثابت ہوگا۔
جامعہ ازہر اور شام وغیرہ میں چونکہ چارو مذاہب کی تعلیم ہوتی ہے، اس لیے اگر سائل کو وسعت ہو تو ضرور وہاں جاکر تعلیم حاصل کرے اور اگر وہ پاکستان میں رہ کر علمِ دین حاصل کرنا چاہتا ہو تو پھر اپنے علاقہ کے تبلیغی مرکز کے ساتھ منسلک مدرسہ میں داخلہ لے لے، ان شاء اللہ اس کے حق میں مفید ثابت ہوگا۔ واللہ اعلم بالصواب!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
طارق حسین عاشق عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 11006کی تصدیق کریں
| | |
0     2371
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • انجینئر علی مرزا کے عقائد و نظریات کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   مذهبی شخصیات 31
  • تبلیغی جماعت کے مشہور مقرر مولانا طارق جمیل صاحب کی تقاریر سننا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   مذهبی شخصیات 6
  • گمراہ شخص ریاض احمد گوھر شاھی کے فاسد عقائد

    یونیکوڈ   اسکین   مذهبی شخصیات 1
  • عشرہ مبشرہ کے نام

    یونیکوڈ   اسکین   مذهبی شخصیات 1
  • سلسلہ ادریسی بدری کا بانی شیخ امین راہ حق پر نہیں ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   مذهبی شخصیات 1
  • ’’مجدد‘‘ سے کیا مراد ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   مذهبی شخصیات 0
  • حضرت حسین رضی اللہ عنہ کے مزار پر حاضری کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   مذهبی شخصیات 0
  • مولانا الیاس عطار قادری صاحب کے متعلق علماء حق کی کیا رائے

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 0
  • احمد رضا خان بریلوی کے بارے میں حکم

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 1
  • ’’نقشبندیہ اویسیہ‘‘ مولانا یاد والی کا عقیدہ

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 0
  • شیخ ناصر الدین البانی کے متعلق مؤقف

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 0
  • امام ابنِ تیمیہؒ کی شخصیت اور ان کی کتابیں پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 1
  • ڈاکٹر فرحت ہاشمی کے عقائد ونظریات

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 1
  • ’’الہدی انٹرنیشنل‘‘ اور ڈاکٹر فرحت ہاشمی کے نظریات

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 0
  • عظیمی سلسلہ کے عقائد و نظریات

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 1
  • شیخ امین ملتانی کے عقائد اور ان کے بیانات سننے کا شرعی حکم

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 0
  • کشف کیا ہوتا ہے؟

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 2
  • بابر چودھری سے متعلق

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 0
  • ائمہ اربعہ میں سے کونسے امام تابعی ہیں اور دیگر کے کیا درجات ہیں

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 0
  • شیخ امین سے متعلق مؤقف

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 0
  • غلام احمد پرویز کے عقائد ونظریات اور اس کے پیروکار کو امام بنانا

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 0
  • پیر ذوالفقار صاحب کے بیانات سننا

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 0
  • ڈاکٹر عامر لیاقت مستند عالم دین ہے یانہیں؟

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 0
  • پیر ذوالفقار صاحب کو سننا

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 1
  • اہل حدیث حضرات کا محمد بن عبد الوھاب کی غیر مقلدیت کی طرف نسبت کرنا

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 2
Related Topics متعلقه موضوعات