مکروہات

ایسا نیکلیس جس میں انسانی آنکھیں بنی ہوں اس کا پہننا جائز ہے؟

فتوی نمبر :
99812
| تاریخ :
2026-09-28
حظر و اباحت / جائز و ناجائز / مکروہات

ایسا نیکلیس جس میں انسانی آنکھیں بنی ہوں اس کا پہننا جائز ہے؟

اگر ہم کوئی نیکلیس پہن لیں جس پر کسی انسان کی آنکھیں بنی ہوں تو کیا وہ جائز ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

صورتِ مسؤلہ میں نیکلیس پر بنی آنکھ سے اگر کسی بےحیائی پر مبني، ناجائز و غیر شرعی معنی و مفہوم کی طرف ذہن نہ جاتا ہو اور نہ ہی يه فساق و فجار قسم کے لوگوں کے فیشن کا حصہ ہو تو چونکہ صرف آنکھ کی تصویر، تصویرِ محرّم میں داخل نہیں اس لئے خواتین کے لئے مذ کور نیکلیس کے پہننے میں شرعا کوئی حرج نہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في نخب الافكار: عن ابي هريرة، قال: "استأذن جبريل عليه السلام على النبي عليه السلام فقال: كيف ادخل وفي بيتك ستر فيه تصاوير؟! فإما أن تقطع رءوسها، أو تجعل بساطا توطأ؛ فإنا معاشر الملائكة لا ندخل بيتا فيه تصاوير (باب الصور تكون في الثياب: ج: 13، ص: 478، ط: وزارة الأوقاف والشؤون الإسلامية)
وفي الكوثري البخاري: فيها تماثيل جمع تمثال وهو الصورة، يقال: مثله مخففا ومثقلا، أي: صوره (إن الملائكة لا تدخل بيتا فيه صورة) أي: صورة الحيوان، كما قاله ابن عباس وقيده الفقهاء بأن يكون كامل الصورة، حتى لو كان مقطوع الرأس، أو كان مهانا على البسط المفروشة لا بأس به (باب اذا قال احدكم أمين: ج: 6، ص: 179، رقم: ٣٤٢٤، ط: دار إحياء التراث العربي، بيروت)
وفي سنن ابن ماجه: عن ابن عباس، أن النبي صلى الله عليه وسلم لعن المتشبهين من الرجال بالنساء، ولعن المتشبهات من النساء بالرجال (باب الوليمه: ص: 410، رقم: ١٩٠٢، ط: دار الصديق للنشر، الجبیل - السعودية)
وفی حاشیۃ ابن عابدين: قوله أو مقطوعة الرأس أي سواء كان من الأصل أو كان لها رأس ومحي، وسواء كان القطع بخيط خيط على جميع الرأس حتى لم يبق له أثر، أو بطليه بمغرة أو بنحته، أو بغسله لأنها لا تعبد بدون الرأس وأما قطع الرأس عن الجسد بخيط مع بقاء الرأس على حاله فلا ينفي الكراهية لأن من الطيور ما هو مطوق فلا يتحقق القطع بذلك، وقيد بالرأس لأنه لا اعتبار بإزالة الحاجبين أو العينين لأنها تعبد بدونها وكذا لا اعتبار بقطع اليدين (باب ما يفسد الصلاة وما يكره فيها: ج: ١، ص: ٦٤٨، ط: شركة مكتبة ومطبعة مصطفى البابي الحلبي )
وفي العناية: وإذا كان التمثال مقطوع الرأس (فليس بتمثال) لأنه لا يعبد بدون الرأس وصار كما إذا صلى إلى شمع أو سراج على ما قالوا (ويكره للمصلي أن يعبث بثوبه: ج: ١، ص: ٤١٦، ط: شركة مكتبة ومطبعة مصطفى البابي الحلبي)
وفي الهداية: ولو كانت الصورة صغيرة بحيث لا تبدو للناظر لا يكره لأن الصغار جدا لا تعبد "وإذا كان التمثال مقطوع الرأس" أي ممحو الرأس "فليس بتمثال" لأنه لا يعبد بدون الرأس وصار كما إذا صلى إلى شمع أو سراج على ما قالوا (ويكره للمصلي أن يعبث بثوبه: ج: ١، ص: ٦٥، ط: دار احياء التراث العربي، بيروت).

واللہ تعالی اعلم بالصواب
وحید اللہ صافی عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 99812کی تصدیق کریں
0     66
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کھڑے ہوکر وضو اور پیشاب کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   مکروہات 1
  • مرد کے لئے اپنے سینے کے بال کاٹنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   مکروہات 0
  • اجرت پرھوم ورک اوراسائنمنٹ تیارکرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مکروہات 2
  • سینے سے بال صاف کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   مکروہات 1
  • کیا ذی الحجہ کے دس دنوں میں بال اور ناخن کاٹنا حرام ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   مکروہات 0
  • مرد کا بھنویں اکھاڑنے اور اس پر پکا کلر کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   مکروہات 0
  • کم عمربچوں سے اشعارپڑھوانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مکروہات 0
  • آن لائن فوڈ ایپ کے واؤچر کا غلط استعمال

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مکروہات 0
  • غیر مسلم ملک میں مستقل رہائش اختیار کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   مکروہات 1
  • میاں بیوی کا ایک دوسرے کی شرمگاہ دیکھنا-زیر ناف بال کاٹنا

    یونیکوڈ   مکروہات 1
  • بینک ملازم کے لڑکے کو بیٹی کا رشتہ دینا

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • کافر کا جوٹھا استعمال کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • مونچھ مونڈھنا-زیرِ ناف صفائی کے لۓ کریم - پاؤڈر کا استعمال

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • چیس گیم کھیلنے کا حکم

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • میاں بیوی کا ایک دوسرے کے اعضاء مخصوصہ کو چومنے اورچاٹنے کا حکم

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • پیچ شدہ موبائل خریدنے اور خود موبائل پیچ کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • ملک کے موجودہ حالات کی وجہ سے ہجرت کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   مکروہات 1
  • پینے کیلئے رکھے ہوئے پانی سے ہاتھ دھونا

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • تبلیغ میں جانے کے لئے جھوٹ بول کر چھٹی لینا

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • مشغلہ اور کھیل کے طور پر شکار کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • میت کے گھر میں تین دن تک کھانا کھانا

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • لوگوں کے سامنے اپنی بزرگی بیان کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • عورت کا باپردہ ہو کر اپنی آواز میں, یوٹیوب وغیرہ پر ویڈیو اپلوڈ کرنا

    یونیکوڈ   مکروہات 2
  • مرحوم والد صاحب کی تصویریں شیئر کرتے رہنا

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • ناپاکی کی حالت میں بال رنگنا یا منڈوانا

    یونیکوڈ   مکروہات 1
Related Topics متعلقه موضوعات