مکروہات

کم عمربچوں سے اشعارپڑھوانا

فتوی نمبر :
33821
| تاریخ :
حظر و اباحت / جائز و ناجائز / مکروہات

کم عمربچوں سے اشعارپڑھوانا

حضرت مفتی صاحب! بندہ ایک مسئلہ پوچھنا چاہتا ہے، بندہ نے کچھ فتاویٰ پڑھے جن میں لکھا ہے کہ ’’امرد‘‘ سے اشعار پڑھوانا مکروہ ہے، بعض میں اشعار پڑھنے کی شرائط میں لکھا ہے ’’امرد‘‘ نہ ہو، لیکن بندے نے بعض مدارس میں دیکھا اور بہت سے مدارس کے بارے میں سنا ہے کہ ان کی تقریب میں امرد اشعار پڑھ رہے ہیں۔
اب یہ سمجھ میں نہیں آرہا کہ ہم فتاویٰ کو صحیح سمجھیں یا ان مدارس کے عمل کو؟ مہربانی فرماکر اس اُلجھن کو دور فرمادیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

امرد سے اشعار پڑھوانا وہاں مکروہ ہے جہاں ’’امرد‘‘ کے صبیح الوجہ وغیرہ ہونے کی وجہ سے فتنہ کا اندیشہ ہو اور جہاں خوف فتنہ نہ ہو وہاں ’’امرد‘‘ سے اشعار پڑھوانا مکروہ نہیں، لہٰذا دونوں میں کوئی تعارض نہ رہا۔

مأخَذُ الفَتوی

وفی الشامیۃ: تحت (قولہ ولو امرد صبیح الوجہ) واما الخلوۃ والنظر الیہ لاعن شہوۃ فلا بأس بہ ولذا لم یؤمر بالنقاب۔ اھـ (ج۶، ص۳۶۵)۔ واللہ اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 33821کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کیا رات کو ںاخن کاٹے جاسکتے ہیں ؟

    یونیکوڈ   اسکین   مکروہات 0
  • کھڑے ہوکر وضو اور پیشاب کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   مکروہات 1
  • مرد کے لئے اپنے سینے کے بال کاٹنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   مکروہات 0
  • اجرت پرھوم ورک اوراسائنمنٹ تیارکرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مکروہات 2
  • سینے سے بال صاف کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   مکروہات 1
  • کیا ذی الحجہ کے دس دنوں میں بال اور ناخن کاٹنا حرام ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   مکروہات 0
  • مرد کا بھنویں اکھاڑنے اور اس پر پکا کلر کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   مکروہات 0
  • کم عمربچوں سے اشعارپڑھوانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مکروہات 0
  • آن لائن فوڈ ایپ کے واؤچر کا غلط استعمال

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مکروہات 0
  • غیر مسلم ملک میں مستقل رہائش اختیار کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   مکروہات 1
  • میاں بیوی کا ایک دوسرے کی شرمگاہ دیکھنا-زیر ناف بال کاٹنا

    یونیکوڈ   مکروہات 1
  • کافر کا جوٹھا استعمال کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • بینک ملازم کے لڑکے کو بیٹی کا رشتہ دینا

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • مونچھ مونڈھنا-زیرِ ناف صفائی کے لۓ کریم - پاؤڈر کا استعمال

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • چیس گیم کھیلنے کا حکم

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • پیچ شدہ موبائل خریدنے اور خود موبائل پیچ کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • میاں بیوی کا ایک دوسرے کے اعضاء مخصوصہ کو چومنے اورچاٹنے کا حکم

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • ملک کے موجودہ حالات کی وجہ سے ہجرت کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   مکروہات 1
  • پینے کیلئے رکھے ہوئے پانی سے ہاتھ دھونا

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • مشغلہ اور کھیل کے طور پر شکار کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • میت کے گھر میں تین دن تک کھانا کھانا

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • عورت کا باپردہ ہو کر اپنی آواز میں, یوٹیوب وغیرہ پر ویڈیو اپلوڈ کرنا

    یونیکوڈ   مکروہات 1
  • مرحوم والد صاحب کی تصویریں شیئر کرتے رہنا

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • لوگوں کے سامنے اپنی بزرگی بیان کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • پب جی گیم کھیلنے کاحکم

    یونیکوڈ   مکروہات 0
Related Topics متعلقه موضوعات