مکروہات

بینک ملازم کے لڑکے کو بیٹی کا رشتہ دینا

فتوی نمبر :
42442
| تاریخ :
حظر و اباحت / جائز و ناجائز / مکروہات

بینک ملازم کے لڑکے کو بیٹی کا رشتہ دینا

السلام علیکم !گزارش یہ ہے کہ بیٹی کے لیے رشتہ آیا ہے لڑکے کے والد بینک میں ملازمت کرتے ہیں، سررشتہ پہ غور کریں؟ کیونکہ بنک کی ملازمت حرام ہوتی ہے تو دل کی سختی کا اندیشہ ہے یا یہ سب باتیں نظر انداز کر کے رشتے پر غور کریں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

صورتِ مسئولہ میں مذکور خاندان میں رشتہ کرنا تو درست ہے، البتہ اگر مذکور لڑکے کا والد کسی سودی بینک کی ایسی ملازمت سے وابستہ ہو جس کا تعلق براہ راست سودی لین دین سے ہو اور اس گھر کے اکثر اخراجات بینک کی اسی آمدنی سے پورے ہوتے ہوں تو اس گھر سے کھانے پینے میں احتراز کرنا چاہیے۔

مأخَذُ الفَتوی

فی الهندیة: أهدی إلی رجل شیئًا أو أضافه إن كان غالب ماله من الحلال فلا بأس إلا أن یعلم بأنه حرام فإن كان الغالب هو الحرام ینبغی أن لا یقبل الهدیة ولا یأكل الطعام إلا أن یخبره بأنه حلال ورثته أو استقرضته من رجل كذا فی الینابیع۔ اهـ (ج٥، ص٣٤٢)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
مفتی عبد الباقی اخونزادہ عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 42442کی تصدیق کریں
0     1241
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کیا رات کو ںاخن کاٹے جاسکتے ہیں ؟

    یونیکوڈ   اسکین   مکروہات 0
  • کھڑے ہوکر وضو اور پیشاب کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   مکروہات 1
  • مرد کے لئے اپنے سینے کے بال کاٹنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   مکروہات 0
  • اجرت پرھوم ورک اوراسائنمنٹ تیارکرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مکروہات 2
  • سینے سے بال صاف کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   مکروہات 1
  • کیا ذی الحجہ کے دس دنوں میں بال اور ناخن کاٹنا حرام ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   مکروہات 0
  • مرد کا بھنویں اکھاڑنے اور اس پر پکا کلر کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   مکروہات 0
  • کم عمربچوں سے اشعارپڑھوانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مکروہات 0
  • آن لائن فوڈ ایپ کے واؤچر کا غلط استعمال

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مکروہات 0
  • غیر مسلم ملک میں مستقل رہائش اختیار کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   مکروہات 1
  • میاں بیوی کا ایک دوسرے کی شرمگاہ دیکھنا-زیر ناف بال کاٹنا

    یونیکوڈ   مکروہات 1
  • کافر کا جوٹھا استعمال کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • بینک ملازم کے لڑکے کو بیٹی کا رشتہ دینا

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • مونچھ مونڈھنا-زیرِ ناف صفائی کے لۓ کریم - پاؤڈر کا استعمال

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • چیس گیم کھیلنے کا حکم

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • پیچ شدہ موبائل خریدنے اور خود موبائل پیچ کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • میاں بیوی کا ایک دوسرے کے اعضاء مخصوصہ کو چومنے اورچاٹنے کا حکم

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • ملک کے موجودہ حالات کی وجہ سے ہجرت کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   مکروہات 1
  • پینے کیلئے رکھے ہوئے پانی سے ہاتھ دھونا

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • مشغلہ اور کھیل کے طور پر شکار کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • میت کے گھر میں تین دن تک کھانا کھانا

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • عورت کا باپردہ ہو کر اپنی آواز میں, یوٹیوب وغیرہ پر ویڈیو اپلوڈ کرنا

    یونیکوڈ   مکروہات 1
  • لوگوں کے سامنے اپنی بزرگی بیان کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • مرحوم والد صاحب کی تصویریں شیئر کرتے رہنا

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • پب جی گیم کھیلنے کاحکم

    یونیکوڈ   مکروہات 0
Related Topics متعلقه موضوعات