میں اپنے سینے کے بال کاٹ سکتا ہوں ؟ کیا یہ جائز ہے؟ کوئی گناہ تو نہیں ہوگا؟
مردوں کے لئے سینے کے بال کاٹنا اگرچہ جائز ہے ، مگر خلافِ اولیٰ ہے ، اس لئے ایسا نہیں کرنا چاہیئے۔
کما فی الفتاوی الھندیة : و لا ينتف أنفه لأن ذلك يورث الأكلة و في حلق شعر الصدر و الظهر ترك الأدب كذا في القنية اھ (5/358)۔