نام رکھنے کا حکم

یمنی نام رکھنا کیساہے

فتوی نمبر :
96548
| تاریخ :
2026-06-18
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / نام رکھنے کا حکم

یمنی نام رکھنا کیساہے

یمنیٰ ١ نام رکھنا کیسا ہے اور اس کے معنی کیا ہیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

’’یمنیٰ‘‘ ایمن کا مؤنث ہےاور اس کے معنی ہیں ” برکت والی“ لہذا اس معنی کے لحاظ سے یہ نام رکھنا جائز اور مستحسن ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في تاج العروس:(و) اليَمِينُ: (البَرَكَةُ.اھ(ج:36،ص:302،ط:دار الهداية)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد جنید رفیض الدین عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 96548کی تصدیق کریں
0     64
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات