یمنی نام رکھنا کیساہے
یمنیٰ ١ نام رکھنا کیسا ہے اور اس کے معنی کیا ہیں؟
’’یمنیٰ‘‘ ایمن کا مؤنث ہےاور اس کے معنی ہیں ” برکت والی“ لہذا اس معنی کے لحاظ سے یہ نام رکھنا جائز اور مستحسن ہے۔
كما في تاج العروس:(و) اليَمِينُ: (البَرَكَةُ.اھ(ج:36،ص:302،ط:دار الهداية)
بچے کا نام تاریخ پیدائش کے حساب سے رکھنا
ابیحہ نام رکھنا کیسا ہے ؟
ارحم اور ریان نام کے معانی اور ان کا حکم
بچوں کے نام رکھنے کا طریقہ
الیزا نام رکھنا
محمد نام رکھنے کا حکم اور اس کے بارے میں وارد شدہ روایات
فرشتوں کے نام پر بچوں کے نام رکھنا درست نہیں ہے
بچے کی بیماری کی وجہ سے نام تبدیل کرنا
سونیا نام رکھنا
الاف اور المہ نام کے معنی اور رکھنے کا حکم؟
محمد معہد نام رکھنا
مریم نام رکھنا
لڑکی کا نام مشکوۃ رکھنا
امارہ ،مایرہ اور زویہ نام رکھنا
اکثم اور افرح نام رکھنے کا حکم
محمد نام رکھنا
بچی کا نام سرینہ رکھنا؟
بچہ کا نام محمد حیدر رکھنا کیسا ہے؟
بچے کا نام صمیان رکھنا؟
محمد صفوان نام رکھنا کیساہے؟حضرت صفوان کے بارے میں معلومات
ام ہانی نام رکھنے کا حکم
بچوں کے نام رکھنے کی شرعی حیثیت
بچہ کا نام محمد ھانی رکھنا کیسا ہے؟
ہائدہ نام رکھنا
زیدان نام رکھنا کیسا ہے؟