ہمارے علاقے میں ہندو ماسی سب گھروں کی صفائی کے لیے آتی ہے تو کیا ہم بھی ہندو ماسی صفائی کے لیے رکھ سکتے ہیں؟
جی ہاں! گھر کی صفائی ستھرائی کے لیے ہندو ماسی کی خدمات لینے میں شرعاً کوئی حرج نہیں۔
ففي الفتاوى الهندية: «وإسلامه ليس بشرط أصلا فتجوز الإجارة والاستئجار من المسلم والذمي والحربي والمستأمن»(4/ 410)