وضو

غیر محرم پر نظر پڑنے سے وضو کا حکم

فتوی نمبر :
9436
| تاریخ :
2010-08-16
طہارت و نجاست / طہارت / وضو

غیر محرم پر نظر پڑنے سے وضو کا حکم

السلام علیکم! اگر نامحرم کی نظر پڑ جائے تو کیا خاتون کے وضو پر کوئی اثر پڑے گا؟ کیا وضو قائم رہے گا؟ آپ کی اصلاح کا منتظر

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

غیر محرم کی نظر پڑنے سے وضو پر کوئی اثر نہیں پڑتا۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الھدایة: المعاني الناقضة للوضوء كل ما يخرج من السبيلين(الیٰ قوله) والدم والقيح إذا خرجا من البدن فتجاوزا إلى موضع يلحقه حكم التطهير اھ (1/17)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 9436کی تصدیق کریں
0     541
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات