وضو

ستر کھلنے سے وضو کا حکم

فتوی نمبر :
11679
| تاریخ :
0000-00-00
طہارت و نجاست / طہارت / وضو

ستر کھلنے سے وضو کا حکم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! کیا ستر کھل جانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جی نہیں! البتہ اگر نماز کی حالت میں یہ صورت پیش آجائے اور ایک رکن قصیر (تین تسبیحات) کے بقدر ستر کھلا رہے تو اس سے نماز فاسد ہوجائے گی۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الھندیة: وإن انكشفت عورته في الصلاة فسترها بلا مكث جازت صلاته إجماعا وإن أدى ركنا مع الانكشاف فسدت إجماعا اھ (1/58)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 11679کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات