وضو

مہندی کے علاوہ کوئی اور رنگ لگانے سے وضو یا غسل ہوجائے گا؟

فتوی نمبر :
18306
| تاریخ :
0000-00-00
طہارت و نجاست / طہارت / وضو

مہندی کے علاوہ کوئی اور رنگ لگانے سے وضو یا غسل ہوجائے گا؟

کیا مہندی کے علاوہ کوئی اور رنگ لگانے سے وضو یا غسل ہوجاتا ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

ہر وہ رنگ جس کے لگانے سے تہہ نہیں جمتی، چاہے مہندی ہو یا کوئی اور، اس کا لگانا وضو وغسل سے مانع نہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

وفی الدر: (ولا یمنع) الطَّهارة (إلی قوله) وحناء ولو جرمه به یفتی إلخ وفی الشامیة (تحت قوله به یفتی) قال فی شرحها ولان الماء ینفزه لتخلله وعدم لزوجته وصلابته، والمعتبر فی جمیع ذالك نفوذ الماء ووصوله الی البدن. الخ (ج۱، ص۱۵۴)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 18306کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات