مکروہات

نامحرم خاتون کا نو ، دس سال کے بچہ کو قرآن پڑھانا

فتوی نمبر :
90986
| تاریخ :
2026-01-15
حظر و اباحت / جائز و ناجائز / مکروہات

نامحرم خاتون کا نو ، دس سال کے بچہ کو قرآن پڑھانا

میرے پاس ایک دس(10) سال اور نو (9) سال کا لڑکا قرآن پڑھنے آسکتا ہے؟ کیا میں پڑھاسکتی ہوں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ عورت کے لئے نابالغ لڑکوں کو پڑھانا شرعاً جائز ہے ، البتہ نا محرم بالغ یا قریب البلوغ ( جن کو عورتوں کی پوشیدہ باتوں کا علم ہونے لگے) لڑکوں کو پڑھاناجائز نہیں ، لہذا صورتِ مسئولہ میں مذکور لڑکے قریب البلوغ نہ ہوں (جیساکہ عموماً اس عمر میں ہوتا ہے) تو سائلہ کیلئے ان لڑکوں کو قرآن پاک پڑھانا درست ہے، وگرنہ نہیں۔بلکہ سائلہ کے لئے ان سے شرعی پردہ کا اہتمام کرنا لازم ہوگا۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی احکام القرآن للجصاص: وقوله تعالى: {أو الطفل الذين لم يظهروا على عورات النساء} قال "‌مجاهد ‌هم ‌الذين ‌لا ‌يدرون ‌ما ‌هن ‌من ‌الصغر". وقال قتادة: "الذين لم يبلغوا الحلم منكم". قال أبو بكر: قول مجاهد أظهر; لأن معنى أنهم لم يظهروا على عورات النساء أنهم لا يميزون بين عورات النساء والرجال لصغرهم وقلة معرفتهم بذلك، وقد أمر الله تعالى الطفل الذي قد عرف عورات النساء بالاستئذان في الأوقات الثلاثة بقوله: {ليستأذنكم الذين ملكت أيمانكم والذين لم يبلغوا الحلم منكم} وأراد به الذي عرف ذلك واطلع على عورات النساء، والذي لا يؤمر بالاستئذان أصغر من ذلك. وقد روي عن النبي صلى الله عليه وسلم أنه قال: "مروهم بالصلاة لسبع واضربوهم عليها لعشر وفرقوا بينهم في المضاجع"، فلم يأمر بالتفرقة قبل العشر وأمر بها في العشر; لأنه قد عرف ذلك في الأكثر الأعم ولا يعرفه قبل ذلك في الأغلب. الخ۔ (سورۃ النور، ج: 3، ص: 412، ط: دارالکتب العلمیۃ)۔
وفی الدر: (فإن خاف الشهوة) أو شك (امتنع نظره إلى وجهها) فحل النظر مقيد بعدم الشهوة وإلا فحرام وهذا في زمانهم، وأما في زماننا فمنع من الشابة قهستاني وغيره الخ۔ (کتاب الحظر والإباحۃ، ج: 6، ص: 370، ط: سعید)۔
وفی الھندیۃ: والغلام الذي بلغ حد الشهوة كالبالغ، كذا في الغياثية الخ۔ (کتاب الحظر، والإباحۃ، ج: 5، ص: 330، ط: ماجدیۃ)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
عبدالعزیز رحیم عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 90986کی تصدیق کریں
0     131
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کیا رات کو ںاخن کاٹے جاسکتے ہیں ؟

    یونیکوڈ   اسکین   مکروہات 0
  • کھڑے ہوکر وضو اور پیشاب کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   مکروہات 1
  • مرد کے لئے اپنے سینے کے بال کاٹنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   مکروہات 0
  • اجرت پرھوم ورک اوراسائنمنٹ تیارکرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مکروہات 2
  • سینے سے بال صاف کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   مکروہات 1
  • کیا ذی الحجہ کے دس دنوں میں بال اور ناخن کاٹنا حرام ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   مکروہات 0
  • مرد کا بھنویں اکھاڑنے اور اس پر پکا کلر کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   مکروہات 0
  • کم عمربچوں سے اشعارپڑھوانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مکروہات 0
  • آن لائن فوڈ ایپ کے واؤچر کا غلط استعمال

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مکروہات 0
  • غیر مسلم ملک میں مستقل رہائش اختیار کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   مکروہات 1
  • میاں بیوی کا ایک دوسرے کی شرمگاہ دیکھنا-زیر ناف بال کاٹنا

    یونیکوڈ   مکروہات 1
  • کافر کا جوٹھا استعمال کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • بینک ملازم کے لڑکے کو بیٹی کا رشتہ دینا

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • مونچھ مونڈھنا-زیرِ ناف صفائی کے لۓ کریم - پاؤڈر کا استعمال

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • چیس گیم کھیلنے کا حکم

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • پیچ شدہ موبائل خریدنے اور خود موبائل پیچ کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • میاں بیوی کا ایک دوسرے کے اعضاء مخصوصہ کو چومنے اورچاٹنے کا حکم

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • ملک کے موجودہ حالات کی وجہ سے ہجرت کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   مکروہات 1
  • پینے کیلئے رکھے ہوئے پانی سے ہاتھ دھونا

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • مشغلہ اور کھیل کے طور پر شکار کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • میت کے گھر میں تین دن تک کھانا کھانا

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • عورت کا باپردہ ہو کر اپنی آواز میں, یوٹیوب وغیرہ پر ویڈیو اپلوڈ کرنا

    یونیکوڈ   مکروہات 1
  • لوگوں کے سامنے اپنی بزرگی بیان کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • مرحوم والد صاحب کی تصویریں شیئر کرتے رہنا

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • پب جی گیم کھیلنے کاحکم

    یونیکوڈ   مکروہات 0
Related Topics متعلقه موضوعات