مکروہات

مجسم کھلونا شیلف میں رکھنے سے فرشتوں کا حکم

فتوی نمبر :
90510
| تاریخ :
2026-01-03
حظر و اباحت / جائز و ناجائز / مکروہات

مجسم کھلونا شیلف میں رکھنے سے فرشتوں کا حکم

کیا کسی بچے کے لیے یہ جائز ہے کہ وہ کسی کھلونے کی مورت (تصویر یا مجسمہ) کو محض سجاوٹ کے طور پر شیلف پر رکھ دے، حالانکہ اس کی کوئی ضرورت نہیں اور اس کے بغیر بھی وہ فائدہ حاصل کر سکتا ہے؟ اگر یہ جائز ہے، تو پھر اس حدیث کی کیا توجیہ کی جائے گی کہ:
“فرشتہ اس گھر میں داخل نہیں ہوتا جس میں تصویر ہو، سوائے اس تصویر کے جو کپڑے پر سلی ہوئی ہو؟”

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ بچوں کے لیئے کھلونے جو کسی جاندار کی تصویر پر مشتمل ہوں ، ایسے کھلونوں کا سجاوٹ کی غرض سے شیلف میں رکھنا جائز نہیں ، چنانچہ بہت سی احادیث مبارکہ اس کی ممانعت وارد ہوئی ہے ، اس لئے اس عمل سے احتراز لازم ہے ۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی صحیح البخاری : عن ابن عباس ، عن أبي طلحة ، رضي الله عنهم قال : قال النبي صلى الله عليه وسلم لا تدخل الملائكة بيتاً فيه كلب ولا تصاوير ( باب التصاویر ، ج : 4 ، ص : 6259 ، ط : بشری )
و فیہ ایضا: عن عمران بن حطان، أن عائشة، رضي الله عنها حدثته: أن النبي صلى الله عليه وسلم لم يكن يترك في بيته شيئاً فيه تصاليب إلا نقضه اھ ( باب التصاویر ، ج : 4 ، ص : 6259 ، ط : بشری )


واللہ تعالی اعلم بالصواب
شیراز نور غنی عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 90510کی تصدیق کریں
0     135
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کھڑے ہوکر وضو اور پیشاب کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   مکروہات 1
  • مرد کے لئے اپنے سینے کے بال کاٹنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   مکروہات 0
  • اجرت پرھوم ورک اوراسائنمنٹ تیارکرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مکروہات 2
  • سینے سے بال صاف کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   مکروہات 1
  • کیا ذی الحجہ کے دس دنوں میں بال اور ناخن کاٹنا حرام ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   مکروہات 0
  • مرد کا بھنویں اکھاڑنے اور اس پر پکا کلر کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   مکروہات 0
  • کم عمربچوں سے اشعارپڑھوانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مکروہات 0
  • آن لائن فوڈ ایپ کے واؤچر کا غلط استعمال

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مکروہات 0
  • غیر مسلم ملک میں مستقل رہائش اختیار کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   مکروہات 1
  • میاں بیوی کا ایک دوسرے کی شرمگاہ دیکھنا-زیر ناف بال کاٹنا

    یونیکوڈ   مکروہات 1
  • کافر کا جوٹھا استعمال کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • بینک ملازم کے لڑکے کو بیٹی کا رشتہ دینا

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • مونچھ مونڈھنا-زیرِ ناف صفائی کے لۓ کریم - پاؤڈر کا استعمال

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • چیس گیم کھیلنے کا حکم

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • پیچ شدہ موبائل خریدنے اور خود موبائل پیچ کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • میاں بیوی کا ایک دوسرے کے اعضاء مخصوصہ کو چومنے اورچاٹنے کا حکم

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • ملک کے موجودہ حالات کی وجہ سے ہجرت کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   مکروہات 1
  • پینے کیلئے رکھے ہوئے پانی سے ہاتھ دھونا

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • مشغلہ اور کھیل کے طور پر شکار کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • میت کے گھر میں تین دن تک کھانا کھانا

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • لوگوں کے سامنے اپنی بزرگی بیان کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • عورت کا باپردہ ہو کر اپنی آواز میں, یوٹیوب وغیرہ پر ویڈیو اپلوڈ کرنا

    یونیکوڈ   مکروہات 1
  • مرحوم والد صاحب کی تصویریں شیئر کرتے رہنا

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • پب جی گیم کھیلنے کاحکم

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • ناپاکی کی حالت میں بال رنگنا یا منڈوانا

    یونیکوڈ   مکروہات 1
Related Topics متعلقه موضوعات