قرض

میرا گھر میرا آشیانہ اسکیم سے قرض کا حکم

فتوی نمبر :
90463
| تاریخ :
2026-01-01
معاملات / مالی معاوضات / قرض

میرا گھر میرا آشیانہ اسکیم سے قرض کا حکم

السلام علیکم! میرا نام مصعب ہے، حضرت میں کرائے کے گھر میں رہتا ہوں۔ ابھی ایک اسکیم آئی ہے” میرا گھر میرا آشیانہ “ گورنمنٹ آف پاکستان کی ، اس کے تحت میں نے لون اسکیم میں اپلائی کیا ہے، یہ لون مجھے diminishing musharkaha یعنی شرکتِ متناقصہ کے تحت بینک اسلامی سے مل رہا ہے، ان کے مطابق شرعی طور پر ٹھیک ہے اور حوالہ کےلئے ساتھ فتوٰی بھی منسلک ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا میں یہ لون لے سکتا ہوں ؟ اس میں کوئی سود تو نہیں ہے؟ جزاک اللہ

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ پاکستان میں موجود اسلامی بینکوں کے مالی معاملات مستند علماءِ کرام پر مشتمل شریعہ بورڈ کی نگرانی میں طے پاتے ہیں، اس لئے مذکورہ اسکیم ”میرا گھر میرا آشیانہ“ کا طریقہ کار بھی بینک کے شرعیہ بورڈ سے منظور شدہ ہو تو اس کے مطابق مذکورہ بینک سے اس اسکیم کے تحت گھر بنوانے کی گنجائش ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی إعلاء السنن: قال ابن المنذر: أجمعوا على أن المسلف إذا شرط على المستسلف زیادة أو هدیة فأسلف على ذلك إن أخذ الزیادة علی ذلك ربا إلخ۔ (کتاب الحوالۃ، باب کل قرض جرؔ منفعۃ، ج 14، ص 513، ط: إدارۃ القرآن)۔
و فی الشامیۃ: (قوله کل قرض جر نفعا حرام) ای اذا کان مشروطا کما علم مما نقله عن البحر إلخ۔ (کتاب البیوع ، باب المرابحۃ والتولیۃ، فصل فی القرض،ج:5، ص:166، ط:سعید)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
عبدالروف نواز عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 90463کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • حرام آمدنی والے سے قرض لینا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قرض 4
  • حقوق العباد میں کوتاہی کی تلافی کیسے ممکن ہوگی؟

    یونیکوڈ   اسکین   قرض 0
  • کیاشہادت کی وجہ سے قرض بھی معاف ہوجاتاہے؟

    یونیکوڈ   قرض 0
  • ریال میں دیا ہوا قرض کس کرنسی میں واپس کرنا ہوگا؟

    یونیکوڈ   قرض 0
  • مقروض شخص کا کاروبار میں پیسہ لگانے کا حکم

    یونیکوڈ   قرض 0
  • میت پر قرض کا دعوی کرنا

    یونیکوڈ   قرض 0
  • میزان بینک سے ہوم فائنانس اسکیم کا حصہ بننا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   قرض 1
  • ایزی پیسہ سے قرض لینے کا حکم

    یونیکوڈ   قرض 3
  • بچت کمیٹی کی ادائیگی کی تاخیر پر جرمانہ کی رقم کا حکم

    یونیکوڈ   قرض 0
  • ریال میں دیا ہوا قرض پاکستانی کرنسی میں واپس کرنے کے مطالبہ کا حکم

    یونیکوڈ   قرض 0
  • ایزی پیسہ لون کا حکم

    یونیکوڈ   قرض 1
  • چائنیز کرنسی میں قرض دیکر پاکستانی کرنسی سے وصول کرنا

    یونیکوڈ   قرض 0
  • قرض کی ادائیگی تک دکان کا کرایہ مانگنا

    یونیکوڈ   انگلش   قرض 0
  • قرض کی ادائیگی کو دوسرے ملک کی کرنسی سے مشروط کرنا

    یونیکوڈ   قرض 0
  • قرض کی مدت پوری ہونے پر, قرضخواہ کا مقروض کے کاروبار میں, خود کو شریک سمجھ کر نفع کا مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   قرض 0
  • مروجہ کرنسی کا حکم

    یونیکوڈ   قرض 0
  • کریڈٹ کارڈ پر واجب الادا قرض نہ لوٹانے کا حکم

    یونیکوڈ   قرض 0
  • When returning Dirhams obtained, on a later date, What is the rate applicable to repay??

    یونیکوڈ   انگلش   قرض 0
  • قرض کی واپسی کو کسی اور چیز کے ساتھ معلق کرنا

    یونیکوڈ   قرض 0
  • اولاد باپ کو انکی زندگی میں جو کچھ بھی دے اگر قرض کی تصریح نہ ہو تو اس کا حکم

    یونیکوڈ   قرض 0
  • پراویڈنٹ فنڈ کی مد میں قرض لے کراضافہ کے ساتھ لوٹانا

    یونیکوڈ   قرض 0
  • ریال کو پاکستانی کرنسی میں تبدیل کر کے قرض دینے کے بعد مقروض سے ریال کا مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   قرض 0
  • قرض معاف کرنے کے بعد اس کا تقاضہ کرنا

    یونیکوڈ   انگلش   قرض 0
  • ساس سسر کا بہو سے حق مہر میں دیا گیا سونا لے کر فروخت کرنا

    یونیکوڈ   قرض 0
  • عمرہ کمیٹی کی ایک صورت کا حکم

    یونیکوڈ   قرض 0
Related Topics متعلقه موضوعات