کیا فرماتے ہیں علماءِ کرام و مفتیانِ عظام اس مسئلے کے بارے میں کہ بینک کی طرف سے کارڈ ہولڈر کو سالانہ بنیاد پر جو گفٹ وغیرہ دیے جاتے ہیں، شرعاً اس کا کیا حکم ہے؟
بینک کی طرف سے کارڈ ہولڈر کو سالانہ بنیاد پر جو گفٹ وغیرہ دیے جاتے ہیں، یہ بینک کی طرف سے کارڈ ہولڈر کے ساتھ تبرّع اور احسان ہے، جس میں شرعاً کوئی قباحت نہیں۔
گاڑی خریدنے کےلئے بینک سے سودی قرض لینا/نمازِ جمعہ کا طریقہ اور اس کو چھوڑنے والے کاحکم
یونیکوڈ مروجہ بینکاری 0