طلاق

پاکستان کے موجودہ عدالتی نظام میں طلاق کے فتوی کی قانونی حیثیت کیا ہے؟

فتوی نمبر :
83111
| تاریخ :
0000-00-00
معاملات / احکام طلاق / طلاق

پاکستان کے موجودہ عدالتی نظام میں طلاق کے فتوی کی قانونی حیثیت کیا ہے؟

السلام علیکم!
آپ کے طلاق کے فتوی کی قانونی حیثیت کیا ہے؟ میں امریکا میں ہوں ،اور میں اپنی بیوی کو ایک خط جس میں لفظِ طلاق تین دفعہ تحریر کیا, بھیج دیا، میری سابقہ بیوی پاکستان میں ہے، اور میری کوئی اولا نہیں ہے، میں ایک فتوی کو پاکستان کی عدالت میں استعمال کرنا چاہتا ہوں، میں دوسری شادی کرنا چاہتا ہوں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

کسی بھی معاملہ پر فتویٰ حاصل کرنا شرعی قانون کے اعتبار سے ایک مستند شرعی فیصلہ ہوتا ہے ، اور پاکستان کے موجودہ عدالتی نظام میں بھی اس کی باقاعدہ اپنی حیثیت ہے ، اور کئی ایک معاملات میں عدالتی کاروائی میں بھی اس کی ضرورت پڑتی ہے ، اور پھر اس کے موافق ہی فیصلہ کیا جاتا ہے۔ اس لئے اگر سائل کو اپنے گھریلو معاملات و مسائل سے متعلق حکمِ شرعی معلوم کرنے اور فتویٰ حاصل کرنے کی ضرورت ہو تو وہ ہر ایک معاملہ کی الگ الگ اور پوری صورتِ ت حال لکھ کر جواب اور فتویٰ حاصل کر سکتا ہے۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
حبیب الرحمن عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 83111کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • تحریر کردہ طلاق نامہ کے ذریعہ طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 6
  • مذاق میں بیوی کو طلاق کاغذ پر لکھ کر دیدی

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 1
  • بیوی کو حرام زادی کہنے سے نکاح متاثرہوگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   طلاق 2
  • دل دل میں طلاق دینا

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 1
  • ایک کاغذپر تین طلاق لکھ کر دینے سے کتنی طلاقیں واقع ہوں گی؟

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 1
  • تم میری بہن کی طرح ہو کہنے سے بیوی پر طلاق واقع ہوگی؟

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 1
  • بیرون ملک شادی کے لئے پہلی بیوی کے نام عارضی طلاق نام بنوانا

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 2
  • پچپن میں نکاح کے بعد بالغ ہونے پر لڑکا پاگل ہوگیا طلاق کیسے ہوگی؟

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 1
  • اسلام قبول کرنے کے بعد عیسائی شوہرسے نکاح خودبخودختم ہوجاتاہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   طلاق 0
  • طلاق نامہ پر دستخط کرنے سے طلاق واقع ہوجاتی ہے؟

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • حمل کی حالت میں طلاق دینے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 2
  • طلاق کا واقعہ سنانے سے مزید طلاق واقع ہونے سے متعلق سوال

    یونیکوڈ   طلاق 1
  • "میں تم کو طلاق دیتا ہوں "بیوی کو غصہ میں تین دفعہ بول دینا

    یونیکوڈ   طلاق 2
  • بیوی کی غیر موجودگی میں, سسر کو تین بار کہہ دینا کہ" میں نے تیری بیٹی کو طلاق دیدی "

    یونیکوڈ   طلاق 1
  • بیوی کو ڈرانے کے لیے الفاظ طلاق بولنا

    یونیکوڈ   طلاق 1
  • واٹس اپ کی ریکارڈنگ کے ذریعے طلاق

    یونیکوڈ   انگلش   طلاق 2
  • بیوی کی غیر موجودگی میں اس کی طرف نسبت کئے بغیر طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • وقوع طلاق کے لیے گواہ شرط ہے؟

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • یونین کونسل کی جانب سے پہلی طلاق کا نوٹس بھیجے جانے سے مزید وقوعِ طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • بیوی کو طلاق کا مسئلہ سمجھاتے ہوئے الفاظ طلاق کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 1
  • موبائل پر طلاق دینے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 2
  • لفظِ " فارغ "سے طلاق واقع ہونے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 4
  • بیوی نے کہا کہ "مہر دو اور جانے دو" جواب میں شوہر کا "ٹھیک ہے " کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • "طلاق لو اور جاؤ" کہنے سے طلاق ہوگی یا نہیں؟

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • گھر والوں کی دباؤ میں آکر طلاق نامہ پر دستخط کرنے سے طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 2
Related Topics متعلقه موضوعات