زید نے بیوی کو ایک طلاق دی , پھراس نے تین یا چار مفتیانِ کرام سے , اپنا مسئلہ الگ الگ مفتی کو بیان کیا , زید نے مفتیانِ کرام کے سوال کے جواب میں اس طرح بولا کہ "میں نے اپنے بیوی ایک طلاق دی"۔
نوٹ۔مفتیانِ کرام سے مسئلہ بیان کرنا تھا ,تو اس سے زید کی بیوی پر کتنی طلاقیں واقع ہوگئیں۔
مفتیان کرام سے مسئلہ معلوم کرنےسے مزید کوئی طلاق واقع نہیں ہوگی -