(+92) 0317 1118263

طلاق

"میں تم کو طلاق دیتا ہوں "بیوی کو غصہ میں تین دفعہ بول دینا

فتوی نمبر :
57254
| تاریخ :
2022-07-10

"میں تم کو طلاق دیتا ہوں "بیوی کو غصہ میں تین دفعہ بول دینا

کسی عورت کو شوہر غصہ کی حالت میں تین دفعہ کہہ دے کہ میں تم کو طلاق دیتا ہوں , میں تم کو طلاق دیتا ہوں , میں تم کو طلاق دیتا ہوں , کیا یہ طلاق ہوگئی ؟۔ رہنمائی فرمائیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

شوہر کا مذکور جملہ "تم کو طلاق دیتاہوں" تین بار کہنے سے اسکی بیوی پر تینوں طلاقیں واقع ہوکر حرمتِ مغلظہ ثابت ہوجائےگی ، جس کے بعد رجوع نہیں ہوسکتا ، اور نہ ہی حلالۂ شرعیہ کے بغیر نکاح ہوسکتا ،جبکہ عورت عدت مکمل کرنے کے بعد کسی دوسرے جگہ نکاح کرنے میں بھی آزاد ہوگی -

واللہ تعالی اعلم بالصواب
مفتی محمد ابو بکر سعید عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 57254کی تصدیق کریں
0     369
متعلقه فتاوی
( view all )
تحریر کردہ طلاق نامہ کے ذریعہ طلاق کا حکم 10592 1268 بیوی کو حرام زادی کہنے سے نکاح متاثرہوگا؟ 41387 772 ایک کاغذپر تین طلاق لکھ کر دینے سے کتنی طلاقیں واقع ہوں گی؟ 25910 1402 تم میری بہن کی طرح ہو کہنے سے بیوی پر طلاق واقع ہوگی؟ 33249 1931 کیادل میں طلاق دینے سے طلاق ہوجاتی ہے؟ 39341 881 پچپن میں نکاح کے بعد بالغ ہونے پر لڑکا پاگل ہوگیا طلاق کیسے ہوگی؟ 21747 659 طلاق نامہ پر دستخط کرنے سے طلاق واقع ہوجاتی ہے؟ 57411 1916 اسلام قبول کرنے کے بعد عیسائی شوہرسے نکاح خودبخودختم ہوجاتاہے؟ 33757 1022 حمل کی حالت میں طلاق دینے کا حکم 57895 312 بیوی کی غیر موجودگی میں, سسر کو تین بار کہہ دینا کہ" میں نے تیری بیٹی کو طلاق دیدی " 57261 235 "میں تم کو طلاق دیتا ہوں "بیوی کو غصہ میں تین دفعہ بول دینا 57254 369 واٹس اپ کی ریکارڈنگ کے ذریعے طلاق 41326 618 موبائل پر طلاق دینے کا حکم 51159 218 بیوی کو ڈرانے کے لیے الفاظ طلاق بولنا 57292 929 لفظِ " فارغ "سے طلاق واقع ہونے کا حکم 51146 1725 گھر والوں کی دباؤ میں آکر طلاق نامہ پر دستخط کرنے سے طلاق کا حکم 51330 1251 تمہیں چھوڑتا ہوں کہنے سے طلاق کا حکم 58029 1129 وقوع طلاق کے لیے گواہ شرط ہے؟ 51438 866 بیوی کو طلاق کا مسئلہ سمجھاتے ہوئے الفاظ طلاق کہنے کا حکم 58002 1237 طلاق کی دھمکی سے نکاح کا حکم 13532 725 قسم کھائی میں ساری زندگی تم سے قربت نہیں کرونگا 31462 728 چھوڑدیا کنایہ ہے یا صریح؟ 51325 680 کورٹ کی طرف سے شوہر کو طلاق کےایک لیٹر کا حکم 60317 420 بیوی کی جانب سے علیحدگی کی خواہش اور اس کا طریقہ کار 60319 495 بدعقیدہ و بدکردار شوہر سے طلاق یا خلع لینا 60185 395