(+92) 0317 1118263

طلاق

بیوی کو حرام زادی کہنے سے نکاح متاثرہوگا؟

فتوی نمبر :
41387
| تاریخ :
2020-08-15

بیوی کو حرام زادی کہنے سے نکاح متاثرہوگا؟

علی نے اپنی بیوی عابدہ کو حرام زادی کہا کوئی نیت نہ تھی کیا علی کے نکاح پر اثر ہوا

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

مذکورہ جملہ سے اگرچہ علی کے نکاح پر کوئی اثر نہیں پڑا، لیکن آئندہ اس طرح کے نامناسب الفاظ سے اجتناب کرنا چاہئے۔

مأخَذُ الفَتوی

وفی الرد: ہو (الطلاق) رفع قید النکاح فی (الحال) بالبائن (أو المآل) بالرجعی (بلفظ مخصوص) ہو ما شتمل علی الطلاق۔
وفی الشامیۃ: (قولہ ہو ما اشتمل علٰی الطلاق) مثل أنت طالق، أو کنایۃ کمطلقہ بالتخفیف وکانت ط،ل،ق کقول القاضی فرقتُ بینہما۔ الخ (ج۳، ص۲۲۷)۔ واللہ اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
اسد اللہ قلاتی عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 41387کی تصدیق کریں
متعلقه فتاوی
( view all )
تحریر کردہ طلاق نامہ کے ذریعہ طلاق کا حکم 10592 1495 بیوی کو حرام زادی کہنے سے نکاح متاثرہوگا؟ 41387 804 ایک کاغذپر تین طلاق لکھ کر دینے سے کتنی طلاقیں واقع ہوں گی؟ 25910 1492 تم میری بہن کی طرح ہو کہنے سے بیوی پر طلاق واقع ہوگی؟ 33249 2018 کیادل میں طلاق دینے سے طلاق ہوجاتی ہے؟ 39341 922 پچپن میں نکاح کے بعد بالغ ہونے پر لڑکا پاگل ہوگیا طلاق کیسے ہوگی؟ 21747 682 طلاق نامہ پر دستخط کرنے سے طلاق واقع ہوجاتی ہے؟ 57411 1988 اسلام قبول کرنے کے بعد عیسائی شوہرسے نکاح خودبخودختم ہوجاتاہے؟ 33757 1045 حمل کی حالت میں طلاق دینے کا حکم 57895 348 بیوی کی غیر موجودگی میں, سسر کو تین بار کہہ دینا کہ" میں نے تیری بیٹی کو طلاق دیدی " 57261 242 "میں تم کو طلاق دیتا ہوں "بیوی کو غصہ میں تین دفعہ بول دینا 57254 402 واٹس اپ کی ریکارڈنگ کے ذریعے طلاق 41326 653 موبائل پر طلاق دینے کا حکم 51159 261 بیوی کو ڈرانے کے لیے الفاظ طلاق بولنا 57292 982 لفظِ " فارغ "سے طلاق واقع ہونے کا حکم 51146 1856 گھر والوں کی دباؤ میں آکر طلاق نامہ پر دستخط کرنے سے طلاق کا حکم 51330 1430 تمہیں چھوڑتا ہوں کہنے سے طلاق کا حکم 58029 1193 وقوع طلاق کے لیے گواہ شرط ہے؟ 51438 938 بیوی کو طلاق کا مسئلہ سمجھاتے ہوئے الفاظ طلاق کہنے کا حکم 58002 1282 طلاق کی دھمکی سے نکاح کا حکم 13532 745 قسم کھائی میں ساری زندگی تم سے قربت نہیں کرونگا 31462 754 چھوڑدیا کنایہ ہے یا صریح؟ 51325 717 کورٹ کی طرف سے شوہر کو طلاق کےایک لیٹر کا حکم 60317 437 بیوی کی جانب سے علیحدگی کی خواہش اور اس کا طریقہ کار 60319 534 بدعقیدہ و بدکردار شوہر سے طلاق یا خلع لینا 60185 416