وضو

سیگریٹ اور نسوار سے وضوء ٹوٹنے کا حکم

فتوی نمبر :
827
| تاریخ :
0000-00-00
طہارت و نجاست / طہارت / وضو

سیگریٹ اور نسوار سے وضوء ٹوٹنے کا حکم

(1) کیا سیگریٹ اور نسوار سے وضوء ٹوٹ جاتا ہے ؟
(2) تمباکو کا کاروبار جائز ہے یا نہیں ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سیگریٹ اور نسوار کے استعمال سے اگر بے ہوشی کی حد تک نشہ نہ ہو تو اس سے وضوء نہیں ٹوٹتا۔
جبکہ تمباکو کی تجارت جائز ہے اور اس کا نفع استعمال میں لانا بھی حلال ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الدر المختار : (وصح بيع غير الخمر) مما مر، ومفاده صحة بيع الحشيشة والأفيون اھ (6/454)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 827کی تصدیق کریں
0     766
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات