مروجہ بینکاری

کیا(Karachi Inter Bank offer Rate Kibor) ربوٰا ہے؟

فتوی نمبر :
80309
| تاریخ :
0000-00-00
جدید فقہی مسائل / بینکاری / مروجہ بینکاری

کیا(Karachi Inter Bank offer Rate Kibor) ربوٰا ہے؟

:کیاKarachi Inter Bank offer Rate) Kibor) ربوٰا ہے؟
۲:اگر اسلامی بینک Kibor کو اپنی بینکاری میں استعمال کر رہے ہیں تو کیا ان کی اسلامی مصنوعات اور خدمات ربوا کی وجہ سے غیر شرعی ہو جائیں گی ؟
۳:کیا تمام اسلامی بینک Monetary Policies میں شامل KIBOR کیلئے ریاست کے سینٹرل بینک کے تحت ہیں ؟
۴:کیا سینٹرل بینک بالعموم اور سٹیٹ بینک آف پاکستان بالخصوص , بینک اکاونٹ ہولڈرز کو KIBOR سے پاک سہولیات اور خدمات مہیا کرتا ہے۔ موجودہ حالات کے پیشِ نظر جہاں اسلامی بینک , سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اکاؤنٹ ہولڈرز ہیں، کیا اسلامی بینک کیلئے کوئی امکان یا ایسا متبادل ہے جس میں وہ سٹیٹ بینک کے ساتھ KIBOR کے بغیر اپنی بینکاری جاری رکھ سکیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

، ۲:محض کابور (کراچی انٹربینک آفریٹ) کے معیار کو بنیاد بنانے سے کسی معاملہ کو ناجائز قرار نہیں دیا جا سکتا، جب تک واقعہ اس میں ایسی خامیاں نہ ہوں جن کی وجہ سے معاملہ غیر شرعی ہو جاتا ہے۔
۳، ۵:کائی کابور (کراچی انٹربینک آفریٹ) کے بغیر معاملات جاری رکھنے کیلئے اب تک تو کوئی معیار نہیں بنایا گیا، البتہ اسلامی بینکوں کے معاملات ڈیل کرنے کیلئے اسٹیٹ بینک میں مستقل ایک شعبہ قائم ہے جو شرعی طریقہ سے تمام معاملات ڈیل کرنے کی سعی کرتا ہے۔ مزید تفصیل کیلئے مفتی تقی عثمانی صاحب کی تالیف "اسلامی بینکاری کی بنیادیں اور غیر سودی بیکاری’’ (تحقیق و ترتیب رفقاء دار الافتاء والارشاد جامعہ الرشید )کا مطالعہ مفید رہے گا ۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
شاہ نواز عباس عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 80309کی تصدیق کریں
0     440
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • اے ٹی ایم کیلئے دکان کرایہ پر دینا

    یونیکوڈ   اسکین   مروجہ بینکاری 0
  • سودی بینکوں میں کرنٹ اکاؤنٹ کھلوانے کا حکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 1
  • ایم سی بی بینک میں سیونگ اکاؤنٹ کھولنے کا حکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • ریٹائرڈ بینکر کے گھر رشتہ ڈالنا

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • بینک اپلیکشن کے استعمال پر کیش بیک کا حکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • حکومتی سبسڈی اسکیم کے تحت یو بی ایل بینک سے گاڑی خریدنا

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • Engaging in conventional banks documents

    یونیکوڈ   انگلش   مروجہ بینکاری 0
  • سود کی رقم سے کنورزن (Conversion )فیس اداء کرنا

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • کمرشل بینک کی ڈیوڈنڈ(منافع کی ایک صورت) کا حکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • ایم سی بی بینک کے میچول فنڈ میں انویسٹمنٹ کا حکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 1
  • سودی بینک میں ’’سیونگ اکاؤنٹ‘‘ کُھلوانا- کریڈٹ کارڈ کے استعمال کرنے کاحکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • میزان بینک سے گھر بنوانے اور سولر پینل لگوانےکا حکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • بینک کے منافع کا حکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • غیر مسلم ممالک میں مورگیج پر گھر خریدنے کا حکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • بینک میں منافع کے لئے رقم رکھوانا

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • نیشنل بینک کے "اعتماد ماہانہ بچت اکاؤنٹ" کے منافع کا حکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • سیونگ اکاؤنٹ میں ملنے والی سودی رقم کا حکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • اسٹیٹ بینک میں ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   مروجہ بینکاری 0
  • عام بینکوں کی لیزنگ کے بارے میں شرعی حکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • ”البرکہ، المیزان ، الفلاح “کے ذریعہ کار لیزنگ کا حکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • بینک سے لیز پر گاڑی خریدنے میں کیا شرائط ہیں؟

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • کاروبار کی غرض سے بینک سے قرض لینا

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • گاڑی خریدنے کےلئے بینک سے سودی قرض لینا-نمازِ جمعہ کا طریقہ اور اس کو چھوڑنے والے کاحکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • دوست کے پیسے کوسود کے عوض معاف کروانا

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
Related Topics متعلقه موضوعات