اسلامی بینکاری

مروجہ اسلامی بینکوں (میزان بینک وغیرہ) کے ساتھ معاملات کرنا کیسا پے

فتوی نمبر :
80017
| تاریخ :
جدید فقہی مسائل / بینکاری / اسلامی بینکاری

مروجہ اسلامی بینکوں (میزان بینک وغیرہ) کے ساتھ معاملات کرنا کیسا پے

کیا مروّجہ اسلامی بینکوں (میزان بینک وغیرہ) کے ساتھ معاملات کرنا جائز ہے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

پاکستان میں المیزان، البركۃ اور بنک الاسلامی کو بعض علماءِ کرام کی طرف سے جو کاروباری فارمولا بنا کر دیا گیا ہے ، وہ اگر چہ دوسرے مروّج بنکوں سے کہیں بہتر ہے اور اس کے موافق انجام دیا جانے والا معاملہ شرعا جائز بھی ہے ،مگر اس نظام کو چلانے والے افراد اصولِ شرعیہ سے ناواقفیت اور شرعی معاملات کی پیچیدگی سے جہالت کی بناء پر عموماً ان معاملات اور فارمولوں کو عملی طور پر بجا لانے میں بہت سی غلطیوں کا شکار اور عملاً غیر اسلامی بنکوں کے طریقہ کار پر عمل پیرا ہو جاتے ہیں۔ جس کی بناء پر اہلِ علم کی ایک بڑی تعداد ان بنکوں کے ساتھ معاملات انجام دینے سے منع کرتی ہے اور ان کے ساتھ معاملات کو بھی دیگر عام سودی بنکوں کےمثل شمار فرما کر نا جائز ہی بیان فرماتے ہیں۔
تاہم اگر یہ عملہ شرعی معاملات کی پیچیدگی کو ملحوظ رکھتے ہوئے انجام دیے جانے والے معاملہ کو اہلِ علم سے اچھی طرح سمجھ کر انجام دیں تو اس صورت میں ان کے ساتھ معاملات انجام دینا بلاشبہ جائز اور درست ہوگا ، جبکہ ان کےساتھ کوئی مخصوص معاملہ کرنے سے قبل اس کی مکمل تفصیلات علماءِ کرام کےسا منے رکھ کر اس کا حکمِ شرعی معلوم کرنا چاہیئے ۔ واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
رانا سلطان محمود عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 80017کی تصدیق کریں
0     791
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • بینک سے قسطوں پر گاڑی لینے کی شرائط

    یونیکوڈ   اسکین   اسلامی بینکاری 1
  • میزان بینک کے ساتھ ، ہر قسم کے مالی معاملات کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 1
  • میزان بینک کے سیونگ اکاؤنٹ کے منافع کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 2
  • خیبر بینک سےمتعلق سوال

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • میزان بینک میں انوسٹمنٹ کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 2
  • میزان بینک کے سیونگ اکاؤنٹ کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 8
  • میزان بینک سے گھر تعمیر کرنے کیلئے قرض لینا

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • بینک الفلاح اسلامک کے سیونگ اکاؤنٹ کے منافع کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • "فرسٹ پنجاب مضاربہ بینک" سے لون لینے کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • میزان بینک کے سیونگ اکاؤنٹ سے حاصل شدہ منافع کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 1
  • مروجہ اسلامی بینکوں سے قرضہ لینا - اشتراک کرنا - یا کاروبار کرنا

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 1
  • میزان بینک کے سیوئنگ اکاؤنٹ میں پیسے جمع کرنا

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • میزان بینک میں انویسٹمنٹ اور منافع کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 1
  • اسلامی بینکوں میں ملازمت اور ان سے قرض لینے کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • اسلامی بینک کے ذریعہ منافع کمانا

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • میزان بینک میں سیونگ اکاؤنٹ کھولنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • میزان بینک کے سیونگ اکاؤنٹ کے منافع کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 2
  • Ruling regarding savings accounts on Islamic Banks

    یونیکوڈ   انگلش   اسلامی بینکاری 0
  • Ruling on Meezan Banks car financing

    یونیکوڈ   انگلش   اسلامی بینکاری 0
  • مروجہ اسلامی بینکوں کے منافع کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • میزان میں پیسے رکھ کر منافع کمانا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 1
  • اسلامک بینک میں انویسٹمنٹ کرکے منافع لینا

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • اسلامی بینک کے ذریعہ منافع کمانے کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 2
  • میزان بینک کے "ماہانہ آمدنی"پروگرام میں انویسٹ کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • میزان بینک میں انویسٹمنٹ کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 1
Related Topics متعلقه موضوعات