طلاق

بیوی کو "اگر میں نے تمہیں فون کیا تو میں تیرا بیٹا ہوں گا "کہنے کا کیا حکم ہے؟

فتوی نمبر :
79634
| تاریخ :
2024-11-27
معاملات / احکام طلاق / طلاق

بیوی کو "اگر میں نے تمہیں فون کیا تو میں تیرا بیٹا ہوں گا "کہنے کا کیا حکم ہے؟

مفتی صاحب ! اگر کسی اور کے ذریعے بیوی کو غصے میں بولوں " اگر میں نے تمہیں فون کیا تو میں تیرا بیٹا ہوں گا " اس کا کیا حکمِ شرعی ہوگا؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اگر کوئی شخص از خود یا کسی کے توسط سے بیوی کو مذکور الفاظ’’ اگر میں نے تمہیں فون کیا تو میں تیرا بیٹا ہوں گا " کہے تو اس سے کوئی تعلیق منعقد نہیں ہوتی، چنانچہ اس کے بعد بیوی کے ساتھ فون پر بات چیت کرنے کی وجہ سے میاں بیوی کے نکاح پر کوئی اثر نہ ہوگا، تاہم آئندہ کیلئے اس طرح کی باتوں سے اجتناب کرنا چاہیے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الشامیۃ تحت قوله ( ويكره الخ ) جزم بالكراهة تبعا للبحر و النهر، و الذی فی الفتح: و فی أنت أمی لا يكون مظاهرا، و ينبغی أن يكون مكروها فقد صرحوا بأن قوله لزوجته يا أخية مكروه و فيه حديث رواه أبو داود أن رسول الله ( صلی اللہ علیہ وسلم ) سمع رجلا يقول لامرأته يا أخية فكره ذلك و نهى عنه و معنى النهی قربه من لفظ التشبيه و لو لا هذا الحديث لأمكن أن يقول هو ظهار لأن التشبيه فی أنت أمی أقوى منه مع ذكر الأداة و لفظ يا أخية استعارة بلا شك و هی مبنية على التشبيه لكن الحديث أفاد كونه ليعين ظهارا حيث لم يبين فيه حكما سوى الكراهة و النهی فعلم أنه لا بد فی كونه ظهارا من التصريح بأداة التشبيه شرعا و مثله أن يقول لها يا بنتی أو يا أختی و نحوه الخ( باب الظھار، ج: 3، ص: 470، ط: سعید)۔
وفی الھندیۃ: لو قال انت امی لا یکون مظاھرا و ینبغی ان یکون مکروھا و مثلہ ان یقول یا ابنتی و یا اختی و نحوہ الخ( الباب التاسع فی الظھار، ج: 1، ص: 505، ط: ماجدیۃ)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد شاہ کریم عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 79634کی تصدیق کریں
0     23
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • تحریر کردہ طلاق نامہ کے ذریعہ طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 7
  • مذاق میں بیوی کو طلاق کاغذ پر لکھ کر دیدی

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 1
  • بیوی کو حرام زادی کہنے سے نکاح متاثرہوگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   طلاق 2
  • دل دل میں طلاق دینا

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 1
  • ایک کاغذپر تین طلاق لکھ کر دینے سے کتنی طلاقیں واقع ہوں گی؟

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 2
  • تم میری بہن کی طرح ہو کہنے سے بیوی پر طلاق واقع ہوگی؟

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 1
  • بیرون ملک شادی کے لئے پہلی بیوی کے نام عارضی طلاق نام بنوانا

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 2
  • اسلام قبول کرنے کے بعد عیسائی شوہرسے نکاح خودبخودختم ہوجاتاہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   طلاق 0
  • پچپن میں نکاح کے بعد بالغ ہونے پر لڑکا پاگل ہوگیا طلاق کیسے ہوگی؟

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 1
  • طلاق نامہ پر دستخط کرنے سے طلاق واقع ہوجاتی ہے؟

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • حمل کی حالت میں طلاق دینے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 2
  • طلاق کا واقعہ سنانے سے مزید طلاق واقع ہونے سے متعلق سوال

    یونیکوڈ   طلاق 2
  • "میں تم کو طلاق دیتا ہوں "بیوی کو غصہ میں تین دفعہ بول دینا

    یونیکوڈ   طلاق 4
  • بیوی کی غیر موجودگی میں, سسر کو تین بار کہہ دینا کہ" میں نے تیری بیٹی کو طلاق دیدی "

    یونیکوڈ   طلاق 1
  • ایک مجلس میں تین طلاق دینے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • واٹس اپ کی ریکارڈنگ کے ذریعے طلاق

    یونیکوڈ   انگلش   طلاق 4
  • بیوی کو ڈرانے کے لیے الفاظ طلاق بولنا

    یونیکوڈ   طلاق 2
  • وقوع طلاق کے لیے گواہ شرط ہے؟

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • بیوی کی غیر موجودگی میں اس کی طرف نسبت کئے بغیر طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • بیوی کو طلاق کا مسئلہ سمجھاتے ہوئے الفاظ طلاق کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 1
  • یونین کونسل کی جانب سے پہلی طلاق کا نوٹس بھیجے جانے سے مزید وقوعِ طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • موبائل پر طلاق دینے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 2
  • لفظِ " فارغ "سے طلاق واقع ہونے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 4
  • بیوی نے کہا کہ "مہر دو اور جانے دو" جواب میں شوہر کا "ٹھیک ہے " کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • گھر والوں کی دباؤ میں آکر طلاق نامہ پر دستخط کرنے سے طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 2
Related Topics متعلقه موضوعات