مکروہات

کسی مرحوم کی تصویر سوشل میڈیا پر لگانا درست ہے؟

فتوی نمبر :
74201
| تاریخ :
2024-06-30
حظر و اباحت / جائز و ناجائز / مکروہات

کسی مرحوم کی تصویر سوشل میڈیا پر لگانا درست ہے؟

السلام علیکم !محترم !کیا کسی مرحوم انسان کی تصویر واٹس ایپ یا فیس بک پر لگانا جائزہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح رہے کہ ڈیجیٹل تصویر کے حرام ہونے یا نہ ہونے میں معاصر علمائے کرام کے دونوں اقوال موجود ہیں، اس لیے بلا ضرورت واٹس ایپ یا فیس بک پر تصاویر لگانے سے احتراز کرنا چاہیے، اور اگر یہ تصویر کسی عورت کی ہو تو ایسی تصویر لگانا بالاتفاق ناجائز ہے، جس سے احتراز کرنا ضروری ہے،لہذا صورتِ مسئولہ میں مرحوم کی تصاویر واٹس ایپ یا فیس بک پر شیئر کرنے سے اجتناب کرنا چاہیے

مأخَذُ الفَتوی

کما فی مشکاۃ المصابیح: عن ابی طلحۃ رضی اللہ عنہ قال: قال النبی صلی اللہ علیہ وسلم: لاتدخل الملائکۃ بیتا فیہ کلب ولاتصاویر متفق علیہ۔
و فی مرقاۃ المفاتیح تحت ھذا الحدیث: قال اصحابنا وغیرھم من العلماء: تصویر صورۃ الحیوان حرام شدید التحریم، وھو من الکبائر لانہ متوعد علیہ بھذا الوعید الشدید المذکور فی الاحادیث الخ( باب التصاویر،ج 8،ص 266،ط:الحقانیہ)
کما فی تکملۃ فتح الملھم : اما التلفزیون و الفدیو فلا شک فی حرمۃ استعمالھا بالنظر الی ما یشتملان علیہ من المنکرات الکثیرۃ ( الی قولہ ) اما الصورۃ التی لیس لھا ثبات و استقرار و لیست منقوشۃ علی شیئ بصفۃ دائمۃ فانھا بالظل اشبہ منھا بالصورۃ و یبدوا ان صورۃ التلفزیون و الفدیوا لا تستقر علی شیئ فی مرحلۃ من المراحل الخ (مسئلۃ التصویر فی الاسلام، ج 4 ، ص 164 ، ط : دار العلوم کراتشی)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد شاہ کریم عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 74201کی تصدیق کریں
0     23
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کھڑے ہوکر وضو اور پیشاب کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   مکروہات 1
  • مرد کے لئے اپنے سینے کے بال کاٹنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   مکروہات 0
  • اجرت پرھوم ورک اوراسائنمنٹ تیارکرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مکروہات 2
  • سینے سے بال صاف کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   مکروہات 1
  • کیا ذی الحجہ کے دس دنوں میں بال اور ناخن کاٹنا حرام ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   مکروہات 0
  • مرد کا بھنویں اکھاڑنے اور اس پر پکا کلر کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   مکروہات 0
  • کم عمربچوں سے اشعارپڑھوانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مکروہات 0
  • آن لائن فوڈ ایپ کے واؤچر کا غلط استعمال

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مکروہات 0
  • غیر مسلم ملک میں مستقل رہائش اختیار کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   مکروہات 1
  • میاں بیوی کا ایک دوسرے کی شرمگاہ دیکھنا-زیر ناف بال کاٹنا

    یونیکوڈ   مکروہات 1
  • بینک ملازم کے لڑکے کو بیٹی کا رشتہ دینا

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • کافر کا جوٹھا استعمال کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • مونچھ مونڈھنا-زیرِ ناف صفائی کے لۓ کریم - پاؤڈر کا استعمال

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • چیس گیم کھیلنے کا حکم

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • میاں بیوی کا ایک دوسرے کے اعضاء مخصوصہ کو چومنے اورچاٹنے کا حکم

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • پیچ شدہ موبائل خریدنے اور خود موبائل پیچ کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • ملک کے موجودہ حالات کی وجہ سے ہجرت کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   مکروہات 1
  • پینے کیلئے رکھے ہوئے پانی سے ہاتھ دھونا

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • تبلیغ میں جانے کے لئے جھوٹ بول کر چھٹی لینا

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • مشغلہ اور کھیل کے طور پر شکار کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • میت کے گھر میں تین دن تک کھانا کھانا

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • لوگوں کے سامنے اپنی بزرگی بیان کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • عورت کا باپردہ ہو کر اپنی آواز میں, یوٹیوب وغیرہ پر ویڈیو اپلوڈ کرنا

    یونیکوڈ   مکروہات 2
  • مرحوم والد صاحب کی تصویریں شیئر کرتے رہنا

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • ناپاکی کی حالت میں بال رنگنا یا منڈوانا

    یونیکوڈ   مکروہات 1
Related Topics متعلقه موضوعات