مکروہات

تصویر دیکھ کر ماشاء اللہ کہنا

فتوی نمبر :
72665
| تاریخ :
2024-04-22
حظر و اباحت / جائز و ناجائز / مکروہات

تصویر دیکھ کر ماشاء اللہ کہنا

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ انسان کی تصویر پر ماشاءاللہ کہنے کیاکا حکم ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ تصویر سمیت کسی بھی چیز میں خوبصورتی یا کوئی اور صفت دیکھنے اور اس پر تعجب محسوس کرنے کے بعد "ماشاءاللہ "کے الفاظ اس لئے کہے جاتے ہیں تا کہ نظر بد سے حفاظت ہو سکے ،لہذا کسی تصویر میں خوبی دیکھنے کے بعد اگر چہ اس پر ماشاءاللہ کہنے میں حرج نہیں لیکن بعض علماءکرام کے ہاں ، چونکہ جاندار کی ڈیجیٹل تصاویر بھی تصاویر محرمہ میں شامل ہیں ، لہذا کسی بھی جاندار کی تصویر شائع کرنا اور اس پر "ماشاءاللہ "کہنے سے اجتناب بہتر ہے ۔

مأخَذُ الفَتوی

کمافی تکملہ فتح الملھم :أماالصورۃالتی لیس لھا ثبات واستقرار،ولیست منقوشۃعلی شیئ بصفۃدائمۃ،فأنھا بالظل أشبہ منھا بالصورۃ ویبدو أن صورۃ التلفزیون الفیدیو لاتستقر علی شیئ فی مرحلۃمن المراحل الا اذاکان فی صورۃ"فیلم"فان کانت صورۃالانسان حیۃ بحیث تبدو علی الشّاشۃفی نفس الوقت الذی یظھر فیہ الأنسان امام الکیمرا فان الصورۃ لاتستقر علی الشّاشۃ انما ھی أجزا کھربائیۃ تنتقل من الکیمرا الی الشّاشۃ وتظھر علیھا بترتیبھاالأصلی ، ثم تفنی وتزول الخ(ج4 ص164 ط:دارالعلوم کراچی)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
ظفراللہ نعمت عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 72665کی تصدیق کریں
1     1140
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کھڑے ہوکر وضو اور پیشاب کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   مکروہات 1
  • مرد کے لئے اپنے سینے کے بال کاٹنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   مکروہات 0
  • اجرت پرھوم ورک اوراسائنمنٹ تیارکرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مکروہات 2
  • سینے سے بال صاف کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   مکروہات 1
  • کیا ذی الحجہ کے دس دنوں میں بال اور ناخن کاٹنا حرام ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   مکروہات 0
  • مرد کا بھنویں اکھاڑنے اور اس پر پکا کلر کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   مکروہات 0
  • کم عمربچوں سے اشعارپڑھوانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مکروہات 0
  • آن لائن فوڈ ایپ کے واؤچر کا غلط استعمال

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مکروہات 0
  • غیر مسلم ملک میں مستقل رہائش اختیار کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   مکروہات 1
  • میاں بیوی کا ایک دوسرے کی شرمگاہ دیکھنا-زیر ناف بال کاٹنا

    یونیکوڈ   مکروہات 1
  • کافر کا جوٹھا استعمال کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • بینک ملازم کے لڑکے کو بیٹی کا رشتہ دینا

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • مونچھ مونڈھنا-زیرِ ناف صفائی کے لۓ کریم - پاؤڈر کا استعمال

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • چیس گیم کھیلنے کا حکم

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • پیچ شدہ موبائل خریدنے اور خود موبائل پیچ کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • میاں بیوی کا ایک دوسرے کے اعضاء مخصوصہ کو چومنے اورچاٹنے کا حکم

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • ملک کے موجودہ حالات کی وجہ سے ہجرت کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   مکروہات 1
  • پینے کیلئے رکھے ہوئے پانی سے ہاتھ دھونا

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • مشغلہ اور کھیل کے طور پر شکار کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • میت کے گھر میں تین دن تک کھانا کھانا

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • لوگوں کے سامنے اپنی بزرگی بیان کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • عورت کا باپردہ ہو کر اپنی آواز میں, یوٹیوب وغیرہ پر ویڈیو اپلوڈ کرنا

    یونیکوڈ   مکروہات 1
  • مرحوم والد صاحب کی تصویریں شیئر کرتے رہنا

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • پب جی گیم کھیلنے کاحکم

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • ناپاکی کی حالت میں بال رنگنا یا منڈوانا

    یونیکوڈ   مکروہات 1
Related Topics متعلقه موضوعات