طلاق

"میں طلاق دے سکتا ہوں"کہنے سے طلاق واقع ہوگی ؟

فتوی نمبر :
72626
| تاریخ :
2024-04-21
معاملات / احکام طلاق / طلاق

"میں طلاق دے سکتا ہوں"کہنے سے طلاق واقع ہوگی ؟

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اگر بیوی بدتمیز ہے ، تو کیا شوہر اُسے طلاق کی دھمکی دے سکتا ہے؟ شوہر نے کہا کہ اگر تم بدتمیزی کرتی رہی تو میں طلاق دے سکتا ہوں، حالانکہ اس کا طلاق دینے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، یہ کہہ کر " اگر تم بدتمیزی کرتی رہی تو میں طلاق دے سکتا ہوں" کیا طلاق واقع نہیں ہوئی؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ محض طلاق کی دھمکی دینے سے شرعاً کوئی طلاق واقع نہیں ہوتی، لہٰذا صورتِ مسئولہ میں اگر شوہر نے بیوی کو فقط مذکور الفاظ " اگر تم بدتمیزی کرتی رہی تو میں طلاق دے سکتا ہوں" کہے ہوں تو اس سے اس کی بیوی پر کوئی طلاق واقع نہیں ہوئی، لہٰذا دونوں حسبِ سابق ساتھ رہ سکتے ہیں، تاہم آئندہ کے لئے طلاق کے معاملہ میں خوب احتیاط کی جائے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الھندیۃ: في المحيط لو قال بالعربية أطلق لا يكون طلاقا الخ ( ج 1 ص 384 ط: ماجدیہ)۔
وفی تنقیح الحامدیۃ: صيغة المضارع لا يقع بها الطلاق الخ ( ج 1 ص 38 )۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد مبارز الیاس عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 72626کی تصدیق کریں
0     618
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • تحریر کردہ طلاق نامہ کے ذریعہ طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 6
  • مذاق میں بیوی کو طلاق کاغذ پر لکھ کر دیدی

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 1
  • بیوی کو حرام زادی کہنے سے نکاح متاثرہوگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   طلاق 2
  • دل دل میں طلاق دینا

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 1
  • ایک کاغذپر تین طلاق لکھ کر دینے سے کتنی طلاقیں واقع ہوں گی؟

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 1
  • تم میری بہن کی طرح ہو کہنے سے بیوی پر طلاق واقع ہوگی؟

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 1
  • بیرون ملک شادی کے لئے پہلی بیوی کے نام عارضی طلاق نام بنوانا

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 2
  • پچپن میں نکاح کے بعد بالغ ہونے پر لڑکا پاگل ہوگیا طلاق کیسے ہوگی؟

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 1
  • اسلام قبول کرنے کے بعد عیسائی شوہرسے نکاح خودبخودختم ہوجاتاہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   طلاق 0
  • طلاق نامہ پر دستخط کرنے سے طلاق واقع ہوجاتی ہے؟

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • حمل کی حالت میں طلاق دینے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 2
  • طلاق کا واقعہ سنانے سے مزید طلاق واقع ہونے سے متعلق سوال

    یونیکوڈ   طلاق 1
  • "میں تم کو طلاق دیتا ہوں "بیوی کو غصہ میں تین دفعہ بول دینا

    یونیکوڈ   طلاق 2
  • بیوی کی غیر موجودگی میں, سسر کو تین بار کہہ دینا کہ" میں نے تیری بیٹی کو طلاق دیدی "

    یونیکوڈ   طلاق 1
  • بیوی کو ڈرانے کے لیے الفاظ طلاق بولنا

    یونیکوڈ   طلاق 1
  • واٹس اپ کی ریکارڈنگ کے ذریعے طلاق

    یونیکوڈ   انگلش   طلاق 2
  • بیوی کی غیر موجودگی میں اس کی طرف نسبت کئے بغیر طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • وقوع طلاق کے لیے گواہ شرط ہے؟

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • یونین کونسل کی جانب سے پہلی طلاق کا نوٹس بھیجے جانے سے مزید وقوعِ طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • بیوی کو طلاق کا مسئلہ سمجھاتے ہوئے الفاظ طلاق کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 1
  • موبائل پر طلاق دینے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 2
  • لفظِ " فارغ "سے طلاق واقع ہونے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 4
  • بیوی نے کہا کہ "مہر دو اور جانے دو" جواب میں شوہر کا "ٹھیک ہے " کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • "طلاق لو اور جاؤ" کہنے سے طلاق ہوگی یا نہیں؟

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • گھر والوں کی دباؤ میں آکر طلاق نامہ پر دستخط کرنے سے طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 2
Related Topics متعلقه موضوعات