مکروہات

لڑکی کی رخصتی سے قبل ایک رسمی تقریب کا حکم

فتوی نمبر :
69188
| تاریخ :
0000-00-00
حظر و اباحت / جائز و ناجائز / مکروہات

لڑکی کی رخصتی سے قبل ایک رسمی تقریب کا حکم

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ! مفتی صاحب! گذارش ہے کہ ہمارے ہاں لڑکی کی شادی کے موقع پر رخصتی سے دو تین دن پہلے ولیمہ ٹائپ دعوت کا اہتمام کیا جاتا ہے ،جسکی باقاعدہ گھر گھر جا کر دعوت دی جاتی ہے، جس میں لڑکی والوں کو تحفے تحائف اور نقدی رقم بھی دی جاتی ہے، ایسے دعوت میں شرکت کا کیاحکم ہے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

مذکور تقریب اگر نامحرم مرد و عورت کے اختلاط ، موسیقی، ناچ گانے وغیرہ جیسے غیر شرعی امور پر مشتمل نہ ہو تو اس طرح کی تقریب میں شرکت کرنے میں شرعاً کوئی حرج نہیں، تاہم شادی بیاہ کے موقع پر محض تحفے تحائف وغیرہ کی وصولی کی خاطر اس طرح کی تقاریب کا انعقاد کرنا جوکے سنت سے ثابت نہ ہو غیر مستحسن ہے، اس لئے اس سے اجتناب بہتر ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

كما فى الهندية: لا ينبغى التخلف عن إجابة الدعوةالعامة کدعوة العرس والختان ونحوهما وإذا أجاب فقد فعل ما عليه أكل أولم يأكل وإن لم يأكل فلا بأس به والأفضل أن يأكل لو كان غير صائم اھ (ج٥ ص ٣٤٣ ط: ما جدية )-
وفيها أيضاً : ولو دعي إلى دعوة فالواجب أن يجيبه إلى ذلك وانما يجب عليه أن يجيبه اذا لم يكن هناك معصية ولا بدعة وإن لم يجبه كان عاصياً والامتناع أسلم في زماننا الا اذا علم يقينا بأنه ليس فيها بدعة ولا معصیه كذا في الينابع اھ (ج 5 ص ٣٤٣)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد عبدالرب لحاظ عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 69188کی تصدیق کریں
0     524
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کھڑے ہوکر وضو اور پیشاب کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   مکروہات 1
  • مرد کے لئے اپنے سینے کے بال کاٹنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   مکروہات 0
  • اجرت پرھوم ورک اوراسائنمنٹ تیارکرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مکروہات 2
  • سینے سے بال صاف کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   مکروہات 1
  • کیا ذی الحجہ کے دس دنوں میں بال اور ناخن کاٹنا حرام ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   مکروہات 0
  • مرد کا بھنویں اکھاڑنے اور اس پر پکا کلر کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   مکروہات 0
  • کم عمربچوں سے اشعارپڑھوانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مکروہات 0
  • آن لائن فوڈ ایپ کے واؤچر کا غلط استعمال

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مکروہات 0
  • غیر مسلم ملک میں مستقل رہائش اختیار کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   مکروہات 1
  • میاں بیوی کا ایک دوسرے کی شرمگاہ دیکھنا-زیر ناف بال کاٹنا

    یونیکوڈ   مکروہات 1
  • کافر کا جوٹھا استعمال کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • بینک ملازم کے لڑکے کو بیٹی کا رشتہ دینا

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • مونچھ مونڈھنا-زیرِ ناف صفائی کے لۓ کریم - پاؤڈر کا استعمال

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • چیس گیم کھیلنے کا حکم

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • پیچ شدہ موبائل خریدنے اور خود موبائل پیچ کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • میاں بیوی کا ایک دوسرے کے اعضاء مخصوصہ کو چومنے اورچاٹنے کا حکم

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • ملک کے موجودہ حالات کی وجہ سے ہجرت کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   مکروہات 1
  • پینے کیلئے رکھے ہوئے پانی سے ہاتھ دھونا

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • مشغلہ اور کھیل کے طور پر شکار کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • میت کے گھر میں تین دن تک کھانا کھانا

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • لوگوں کے سامنے اپنی بزرگی بیان کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • عورت کا باپردہ ہو کر اپنی آواز میں, یوٹیوب وغیرہ پر ویڈیو اپلوڈ کرنا

    یونیکوڈ   مکروہات 1
  • مرحوم والد صاحب کی تصویریں شیئر کرتے رہنا

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • پب جی گیم کھیلنے کاحکم

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • ناپاکی کی حالت میں بال رنگنا یا منڈوانا

    یونیکوڈ   مکروہات 1
Related Topics متعلقه موضوعات