طلاق

بیوی کو "فارغ" اور" آزاد" کے الفاظ کہنے کا حکم

فتوی نمبر :
66554
| تاریخ :
0000-00-00
معاملات / احکام طلاق / طلاق

بیوی کو "فارغ" اور" آزاد" کے الفاظ کہنے کا حکم

السلام علیکم
میرے شوہر کی عادت ہے فارغ اور آزاد الفاظ استعمال کرنے کی، ایک دن میں نےپوچھا کہ ایسےلفظ کیوں بولتے ہیں ،تو کہتے ہیں کہ تم مجھے کیوں تنگ کرتی ہو ،اس لئے بول دیتا ہوں ،پر میری کوئی ایسی غلط نیت نہیں ہوتی ،میں پوچھنا چاہتی ہوں کہ اس سے نکاح پر تو کوئی فرق نہیں پڑتا ،اور قسم بھی کھاتے ہیں کہ میں نے کبھی ایسی نیت سے کوئی بات نہیں کی ۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ "آزاد ہو " کا لفظ ہمارے عرف میں صریح طلاق کیلئےمستعمل ہے،اور اس سے بلانیت بھی طلاق واقع ہو جاتی ہے ،اسی طرح "فارغ "کے لفظ سے بھی قرائن کی روشنی میں طلاقِ بائن واقع ہوجاتی ہے ،لیکن سوال میں اس بات کی وضاحت نہیں کہ سائلہ کے شوہر نے مذکور الفاظ کب اور کن مواقع پر اورکتنی دفعہ استعمال کیے ہیں ؟
لہذا سائلہ کو چاہیئے کہ مکمل تفصیل لکھ کر سوال دوبارہ ای میل کردے ،اس پر غورو فکر کے بعد ان شاءاللہ حکمِ شرعی سےآگاہ کر دیا جائے گا ۔

مأخَذُ الفَتوی

فی الشامیۃ : فإن سرحتك كناية لكنه في عرف الفرس غلب استعماله في الصريح فإذا قال " رهاكردم " أي سرحتك يقع به الرجعي مع أن أصله كناية أيضا و ما ذاك إلا لأنه غلب في عرف الفرس استعماله في الطلاق و قد مر أن الصريح ما لم يستعمل إلا في الطلاق من أي لغة كانت(3/299)-

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد قاسم حسین عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 66554کی تصدیق کریں
0     804
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • تحریر کردہ طلاق نامہ کے ذریعہ طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 6
  • مذاق میں بیوی کو طلاق کاغذ پر لکھ کر دیدی

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 1
  • بیوی کو حرام زادی کہنے سے نکاح متاثرہوگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   طلاق 2
  • دل دل میں طلاق دینا

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 1
  • ایک کاغذپر تین طلاق لکھ کر دینے سے کتنی طلاقیں واقع ہوں گی؟

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 1
  • تم میری بہن کی طرح ہو کہنے سے بیوی پر طلاق واقع ہوگی؟

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 1
  • بیرون ملک شادی کے لئے پہلی بیوی کے نام عارضی طلاق نام بنوانا

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 2
  • پچپن میں نکاح کے بعد بالغ ہونے پر لڑکا پاگل ہوگیا طلاق کیسے ہوگی؟

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 1
  • اسلام قبول کرنے کے بعد عیسائی شوہرسے نکاح خودبخودختم ہوجاتاہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   طلاق 0
  • طلاق نامہ پر دستخط کرنے سے طلاق واقع ہوجاتی ہے؟

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • حمل کی حالت میں طلاق دینے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 2
  • طلاق کا واقعہ سنانے سے مزید طلاق واقع ہونے سے متعلق سوال

    یونیکوڈ   طلاق 2
  • "میں تم کو طلاق دیتا ہوں "بیوی کو غصہ میں تین دفعہ بول دینا

    یونیکوڈ   طلاق 2
  • بیوی کی غیر موجودگی میں, سسر کو تین بار کہہ دینا کہ" میں نے تیری بیٹی کو طلاق دیدی "

    یونیکوڈ   طلاق 1
  • بیوی کو ڈرانے کے لیے الفاظ طلاق بولنا

    یونیکوڈ   طلاق 1
  • واٹس اپ کی ریکارڈنگ کے ذریعے طلاق

    یونیکوڈ   انگلش   طلاق 2
  • بیوی کی غیر موجودگی میں اس کی طرف نسبت کئے بغیر طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • وقوع طلاق کے لیے گواہ شرط ہے؟

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • یونین کونسل کی جانب سے پہلی طلاق کا نوٹس بھیجے جانے سے مزید وقوعِ طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • بیوی کو طلاق کا مسئلہ سمجھاتے ہوئے الفاظ طلاق کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 1
  • موبائل پر طلاق دینے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 2
  • لفظِ " فارغ "سے طلاق واقع ہونے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 4
  • بیوی نے کہا کہ "مہر دو اور جانے دو" جواب میں شوہر کا "ٹھیک ہے " کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • "طلاق لو اور جاؤ" کہنے سے طلاق ہوگی یا نہیں؟

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • گھر والوں کی دباؤ میں آکر طلاق نامہ پر دستخط کرنے سے طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 2
Related Topics متعلقه موضوعات