مفتی صاحب اگر کوئی شخص اپنی منگیتر سے یہ کہے
"کہ اگر ہمارا نکاح ہوتا تو میں تمہیں طلاق دے دیتا "
تو یہ کہنے سے نکاح ہوتے ہی طلاق واقع ہو جائے گی??
سوال میں مذکور جملے"اگر ہمارا نکاح ہوتا تو میں تمہیں طلاق دیدیتا"کہنےسے تعلیق طلاق منعقد نہیں ہوئی،لہذا مذکور شخص کا اپنی منگیتر کے ساتھ نکاح ہوجانے کی صورت میں کوئی طلاق واقع نہ ہوگی ۔