السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
سائل کا سوال یہ ہے کہ سائل کا نکاح ہو چکا ہے , مگر ابھی رخصتی نہیں ہوئی , اب میرا سوال یہ ہے کہ اگر رخصتی سے پہلے شوہر بیوی اس طرح پیار کریں کہ مرد اپنے ہاتھ کا استعمال کرتے ہوئے بیوی کو فارغ کردے یا بیوی اپنے ہاتھ کا استعمال کرتے ہوئے مرد کو فارغ کر دے تو کیا گناہ ہو گا ؟
بغیر عذر کے میاں بیوی کا اس طرح ایک دوسرے کو فارغ کرنے سے احتراز کرنا چاہئیے ،اور جب نکاح ہوچکا ہے تو گھر والوں سے بات چیت کرکے جلد رخصتی کی کوئی ترتیب بنالی جائے تو زیادہ بہتر ہے -