کفر و موجب کفر

صحابہ کرام کو (معاذ اللہ) سود خور کہنا

فتوی نمبر :
60694
| تاریخ :
2006-03-24
عقائد / ایمان و کفر / کفر و موجب کفر

صحابہ کرام کو (معاذ اللہ) سود خور کہنا

کیا فرماتے ہیں علماءِکرام و مفتیانِ عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ جن مقدس ہستیوں یعنی جماعتِ صحابہ کرام کے بارے میں نبی کریم ﷺ نے یہ فضائل و مناقب بیان فرمائے ہیں:
۱۔ فی مشکوۃالمصابیح: عن أبی سعید الخدری قال : قال النبی- صلی اللہ علیہ وسلم - : " لا تسبوا أصحابی فلو أن أحدکم أنفق مثل أحد ذہبا ما بلغ مد أحدہم و لا نصفہ " . متفق علیہ (3 / 307)۔
۲۔ أ یضاً: وعن جابر عن النبی - صلی اللہ علیہ وسلم - قال : " لا تمس النار مسلما رآنی أو رأی من رآنی " . رواه الترمذی(3 / 309)۔
۳۔ و فیہ أ یضاً: وعن عبد اللہ بن مغفل قال : قال رسول اللہ - صلی اللہ علیہ وسلم - : "اللہ اللہ فی أصحابی لا تتخذوہم غرضا من بعدی فمن أحبہم فبحبی أحبہم ومن أبغضہم فببغضی أبغضہم ومن آذاہم فقد آذانی ومن آذانی فقد آذی اللہ ومن آذی اللہ فیوشک أن یأخذہ". رواه الترمذي (3 / 309)۔
تو جو شخص ان حضرات صحابہ کرام کو ’’سود خورکہے یا لکھے‘‘ - معاذ اللہ- شرعاً اس کا کیا حکم ہے؟ آیا وہ شخص اس کے بعد بھی مسلمان رہےگا؟ اس کا حکمِ شرعی بتا کر ممنون فرمائیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

ایسا شخص تبرّا باز، فاسق و فاجر اور بدترینِ خلائق ہے اور اس کے سوءِ خاتمہ کا قوی اندیشہ ہے، اس پر لازم ہے کہ اپنی قبیح حرکت پر بصدقِ دل توبہ و استغفار کرے اور آئندہ کے لیے اس قسم کی حرکت سے بھی اجتناب کرے۔

مأخَذُ الفَتوی

ففی حاشية ابن عابدين: أقول: نعم نقل في البزازية عن الخلاصة أن الرافضي إذا كان يسب الشيخين ويلعنهما فهو كافر، و إن كان يفضل عليا عليهما فهو مبتدع. اهـ. و هذا لا يستلزم عدم قبول التوبة. على أن الحكم عليه بالكفر مشكل، لما في الاختيار اتفق الأئمة على تضليل أهل البدع أجمع و تخطئتهم و سب أحد من الصحابة و بغضه لا يكون كفرا، لكن يضلل إلخ. (4 / 237)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 60694کی تصدیق کریں
0     512
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • صحابہ کرام کو گالی دینا

    یونیکوڈ   اسکین   کفر و موجب کفر 1
  • اللہ بیچارہ کیا کرے کہنا الفاظ کفریہ ہیں

    یونیکوڈ   اسکین   کفر و موجب کفر 0
  • کیا گانا گانا، سننا اور مزہ لینا کفر ہے؟

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 2
  • کیا لفظ ’’ رسم و رواج‘‘ کفر و شرک ہے؟

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • شیعہ کا جنازہ پڑھنے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • حالتِ جنابت میں نماز پڑھانے سے نکاح ٹوٹنے کے وسوسہ میں پڑنا

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 1
  • " یہ تو کافروں جیسا کام کیا "کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • بدحواسی میں خدا تعالیٰ کو بُرا بَھلا کہنے اور قرآن کریم کو شہید کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 1
  • داڑھی منڈوا کر کہنا کہ’’اب تو میں ہی خوبصورت لگ رہا ہوں‘‘

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 2
  • ’’یااللہ میرے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں تجھے مجھ پر رحم نہیں آتا‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • اللہ کی قسم ’’میں اسلام سے پیچھے ہٹ گیا، میں نہیں مانتا اب کسی چیز کو‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • کفریہ وساوس کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • واجب عمل کے انکار کی بناء پر کفر کا حکم لگانا

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • کیا تو کافر ہے؟ کے جواب میں ’’ کافر ہوں‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • سنتوں کی ترتیب آگے پیچھے ہو جائے تو اس کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • اللہ تعالیٰ کی ذاتِ باری کے حق میں نازیبا الفاظ کہنے والے سے متعلق مختلف سوالات

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 1
  • سجدہ سہو ادا کرنے کا طریقہ - قضا نمازوں کی ادائیگی کا طریقہ

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • جمعہ والے دن کی عید کے بھاری ہونے کا نظریہ

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 1
  • نماز کے بعد دعا کرنا

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • مروّجہ ڈیزائنوں میں داڑھی بنوانا

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • اکابرِ امت پر نازیبا الزامات لگانے والے کے پیچھے نماز کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • وتر کے بعد نفل پڑھنا -فقہ حنفی کی اردو زبان میں چند کتب کی رہنمائی

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • کیا حجاب و پردے کا انکار کفر ہے؟

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 1
  • خطبہ میں عصاء کااستعمال - میت کو مسجد میں غسل دینا

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • ’’ اللہ نہیں ہے، اللہ صرف امیروں کا ہے‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
Related Topics متعلقه موضوعات