مذهبی شخصیات

کیا امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے خود تصوف پر عمل کیا؟

فتوی نمبر :
60145
| تاریخ :
2008-08-15
ادیان و فرق / شخصیات / مذهبی شخصیات

کیا امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے خود تصوف پر عمل کیا؟

کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا امام ابنِ تیمیہ رحمہ اللہ نے خود تصوف پر عمل کیا ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جی ہاں ! علامہ ابن تیمیہ نے نہ صرف خود تصوف پر عمل کیا ، بلکہ انہوں نے اپنی تصانیف و تقاریر کے ذریعہ تصوف اور دل کی بیماریوں اور اخلاقِ رذیلہ کا تذکرہ کیا ہے ، یہی وجہ ہے کہ انہوں نے شیخ الکل حضرت مولانا شیخ عبد القادر جیلانی رحمہ اللہ کے زہد و تقویٰ کی جگہ جگہ تعریف کی ہے اور انہیں سادات و مشائخ میں شمار کیا ہے ، البتہ انہوں نے خود ساختہ اور شرعی حدود سے متجاوز صوفیاء کی مذمت بھی بیان فرمائی ہے جس سے بعض لوگوں نے یہ سمجھ لیا کہ وہ تصوف کے مخالف تھے ،حالانکہ یہ حقیقت کے برعکس ہے، چنانچہ مندرجہ ذیل چند عبارات سے یہ امر بخوبی واضح ہو رہا ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

و فی فتاویٰ ابن تیمیه : و الزھد المشروع ترك مالاینفع فی الدار الآخرة و أکل مایستعین به العبد علی طاعة اللہ فلیس ترکه من الزھد المشروع اھ(11/27،28)
و فیھا ایضا : و ذکرت قول یزید البسطامی : لو رایتم الرجل یطیر فی الھواء و یمشی علی الماء فلا تغتروا به حتی تنظروا کیف وقوفه عند الاوامر و النواھی اھ(11/466)۔
و فیھا ایضا : فالبخل و الحسد مرض یوجب بغض النفس لما ینفعھا بل و حبھا لما یضر ھا و لھذا یقرن الحسد بالحق و الغضب و اما مرض الشھوة و العشق فھو حب النفس اھ(10/129)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 60145کی تصدیق کریں
1     1877
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • انجینئر علی مرزا کے عقائد و نظریات کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   مذهبی شخصیات 31
  • تبلیغی جماعت کے مشہور مقرر مولانا طارق جمیل صاحب کی تقاریر سننا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   مذهبی شخصیات 6
  • گمراہ شخص ریاض احمد گوھر شاھی کے فاسد عقائد

    یونیکوڈ   اسکین   مذهبی شخصیات 1
  • عشرہ مبشرہ کے نام

    یونیکوڈ   اسکین   مذهبی شخصیات 1
  • سلسلہ ادریسی بدری کا بانی شیخ امین راہ حق پر نہیں ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   مذهبی شخصیات 1
  • ’’مجدد‘‘ سے کیا مراد ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   مذهبی شخصیات 0
  • حضرت حسین رضی اللہ عنہ کے مزار پر حاضری کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   مذهبی شخصیات 0
  • مولانا الیاس عطار قادری صاحب کے متعلق علماء حق کی کیا رائے

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 0
  • احمد رضا خان بریلوی کے بارے میں حکم

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 1
  • ’’نقشبندیہ اویسیہ‘‘ مولانا یاد والی کا عقیدہ

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 0
  • شیخ ناصر الدین البانی کے متعلق مؤقف

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 0
  • امام ابنِ تیمیہؒ کی شخصیت اور ان کی کتابیں پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 1
  • ڈاکٹر فرحت ہاشمی کے عقائد ونظریات

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 1
  • ’’الہدی انٹرنیشنل‘‘ اور ڈاکٹر فرحت ہاشمی کے نظریات

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 0
  • عظیمی سلسلہ کے عقائد و نظریات

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 1
  • شیخ امین ملتانی کے عقائد اور ان کے بیانات سننے کا شرعی حکم

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 0
  • کشف کیا ہوتا ہے؟

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 2
  • بابر چودھری سے متعلق

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 0
  • ائمہ اربعہ میں سے کونسے امام تابعی ہیں اور دیگر کے کیا درجات ہیں

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 0
  • شیخ امین سے متعلق مؤقف

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 0
  • غلام احمد پرویز کے عقائد ونظریات اور اس کے پیروکار کو امام بنانا

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 0
  • پیر ذوالفقار صاحب کے بیانات سننا

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 0
  • ڈاکٹر عامر لیاقت مستند عالم دین ہے یانہیں؟

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 0
  • پیر ذوالفقار صاحب کو سننا

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 1
  • اہل حدیث حضرات کا محمد بن عبد الوھاب کی غیر مقلدیت کی طرف نسبت کرنا

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 2
Related Topics متعلقه موضوعات