(+92) 0317 1118263

شرک و مشرکانہ عقائد

غیر اللہ کو اوّل وآخر اور ظاہر وباطن سمجھنا/ "دجال مارے گا، زندہ کرے گا "کا عقیدہ رکھنا

فتوی نمبر :
59915
| تاریخ :
0000-00-00
عقائد / ایمان و کفر / شرک و مشرکانہ عقائد

غیر اللہ کو اوّل وآخر اور ظاہر وباطن سمجھنا/ "دجال مارے گا، زندہ کرے گا "کا عقیدہ رکھنا

1۔ میرا سوال یہ ہے کہ مخلوق میں سے کسی کو سب سے اوّل وآخر اور ظاہر وباطن سمجھنا شرک ہے کیا؟
(2)۔ اور دجال مارے گا، زندہ کرے گا،بارش برسائے گا،غلہ اُگائے گا، کیا یہ عقیدہ رکھنا شرک ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ سوال میں مذکورہ عقائد میں سے پہلا عقیدہ بلاشبہ شرک ہے ،البتہ دوسرا عقیدہ صحاحِ ستہ کی بہت سی احادیثِ مبارکہ میں مذکور ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ بادل کا بارش برسانا ،زمین کانباتات اُگانا ، مردہ کو زندہ کرنا حقیقتاً تو اللہ کے ارادے سے ہوگا، لیکن اللہ تعالیٰ استدراجاً للدجال (دجال کے لۓ ڈھیل کے طور پر)وامتحاناً للمؤمنین(مؤمنین کےامتحان کے طور پر) اپنی ان آیاتِ عظیمہ کو دجّال کے ہاتھ پر ظاہر فرمائیں گے اور اپنے پیارے نبی علیہ السلام کے ذریعہ اُمت کو خبر بھی دلوادی کہ وہ جوکچھ بھی کرے گا ، یہ مومنین کیلۓ امتحان ہوگا، اس پر اعتماد نہ کرنا، بلکہ اللہ تعالیٰ کی وحدانیت کا دامن ہاتھ سے نہ جانے دینا، تاکہ تم فلاح پاسکو۔

مأخَذُ الفَتوی

قال اللہ تعالی: ﴿هُوَ الْأَوَّلُ وَالْآخِرُ وَالظَّاهِرُ وَالْبَاطِنُ وَهُوَ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمٌ﴾ (الحديد: 3)۔
وفی الصحیح لمسلم: فی حدیث طویل الی ان قال علیہ السلام (فیامر السماء فتمطر و الارض فتنبت) اھ(ج2ص401)۔
وفی تکملة فتح الملھم: قوله " فیامر السماء فتمطر و الارض فتنبت،والظاھر ﺃن السماء لاتمطر و الارض لاتنبت الا باذن اللہ تعالی و لکن یظھر اللہ ذلك علی یدیه استدراجا، و کذلك الامور التی یجیئ ذکرھا من کون المؤمنین به فی خصب و رفاہ و کون المنکرین له فی القحط و الفقر و من اخراج الکنوز و احیاء الموتی اھ(ج2ص383)۔
وفي أعلام السنة المنشورة لاعتقاد الطائفة الناجية المنصورة: ما هو الشرك الأكبر؟هو اتخاذ العبد من دون الله ندا يسويه برب العالمين يحبه كحب الله ويخشاه كخشية الله ويلتجئ إليه ويدعوه ويخافه ويرجوه ويرغب إليه ويتوكل عليه ، أو يطيعه في معصية الله ، أو يتبعه على غير مرضاة الله ، وغير ذلك ، قال تعالى: ﴿إِنَّ اللَّهَ لَا يَغْفِرُ أَنْ يُشْرَكَ بِهِ وَيَغْفِرُ مَا دُونَ ذَلِكَ لِمَنْ يَشَاءُ وَمَنْ يُشْرِكْ بِاللَّهِ فَقَدِ افْتَرَى إِثْمًا عَظِيمًا﴾(ص: 49)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 59915کی تصدیق کریں
0     455
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • غیر اللہ سے مدد مانگنا

    یونیکوڈ   اسکین   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • رکوع کی طرح جھک کرسلام کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   شرک و مشرکانہ عقائد 1
  • لفظ مولیٰ کا استعمال

    یونیکوڈ   اسکین   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • بلانیت وعقیدہ ’’یا علی‘‘ یا ’’یا حسین‘‘ کہنا

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 7
  • کیا حضور صلی اللہ علیہ و سلم مختار کل ہیں ؟

    یونیکوڈ   اسکین   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • عوث اعظم، دستگیر، داتا گنج بخش، غریب نواز اور مشکل کشا جیسے الفاظ کا مفہوم اور استعمال کا حکم

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • شیعہ کی مدد کرنا اور دانستہ یا غیر دانستہ شرک کرنا

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • حضورؐ سے متعلق شرکیہ عقائد رکھنا اور استعانت بالغیر کو جائز سمجھنا

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • کوئی کاہن یا نجومی کے پاس گیا اس نے کفر کیا

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • مسئلہ حاضر و ناظر،علم غیب اور نور و بشر میں عام آدمی کیاکرے؟

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • مشکل کشا صرف اللہ ہے یا نبی، ولی بھی؟

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • وحدت الوجود کا عقیدہ

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 1
  • حضورؐ سے متعلق ، غیب کی پانچ چیزوں کا علم ہونے کا عقیدہ رکھنا

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • شرک کی قسمیں اور حکمِ خداوندی پر عمل نہ کر پانا گناہ ہے یا شرک؟

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • غیر اللہ کو اوّل وآخر اور ظاہر وباطن سمجھنا/ "دجال مارے گا، زندہ کرے گا "کا عقیدہ رکھنا

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • حضور نبی اکرمﷺ کے عالم الغیب ہونے کا عقیدہ / نماز جنازہ کے بعد دعا کرنا

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • دوران بحث قادیانی سے مرزا غلام احمد قادیانی کی نبوت کی دلیل طلب کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • کسی کے جواب میں "حکم کیجیے"کہنا شرک ہے؟

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • شرک بڑا گناہ ہے یا غیبت؟

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • شرک کی تعریف کیا ہے؟

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • پرویزی مسلک والے سسر کیساتھ کیسے سلوک کرنا چاہیئے؟

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • علمِ جعفرسیکھنے سکھانے کا حکم

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • بزرگ کے مریدین سے حساب کروانے کا حکم

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • کسی بزرگ کی قبر کے پاس پانی وغیرہ رکھنا

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • بیوی کا شوہر کے بارے میں کفریہ کلمات کہنے کا دعویٰ کرنا

    یونیکوڈ   انگلش   شرک و مشرکانہ عقائد 0
Related Topics متعلقه موضوعات