واٹس ایپ میسیج میں یک بارگی تین بار طلاق طلاق طلاق لکھ دیا ، تو کیا اب مجھے رجوع کا حق حاصل ہے ؟
واٹس ایپ میں بھی تین بار طلاق دینے سے طلاق واقع ہوجاتی ہے ، جس کے بعد بغیر حلالۂ شرعیہ کے دوبارہ رجوع نہیں ہوسکتا ، جبکہ عورت عدت مکمل کرنے کے بعد کسی دوسری جگہ نکاح کرنے میں بھی آزاد ہے -