مردہ اور میت

دور دراز علاقوں کے عزیز و اقارب کا جنازے سے قبل, اہلِ میت کے ہاں پہنچنا

فتوی نمبر :
47589
| تاریخ :
2021-10-04
عبادات / جنائز / مردہ اور میت

دور دراز علاقوں کے عزیز و اقارب کا جنازے سے قبل, اہلِ میت کے ہاں پہنچنا

قریبی رشتہ دار کے انتقال کے بعد بہت سے لوگ میت کے رشتہ داروں کے پاس جاتے ہیں، کیا جو رشتہ دار جس کا لاہور میں انتقال ہو گیا ہو اور میں کراچی میں رہتا ہوں، تو کتنا اہم اور ضروری ہے کہ فوراً پہنچا جائے مہنگی فلائٹ کے ذریعے ؟ کیا جنازے سے پہلے جلدی جانا اور زیارت کرنا کوئی اسلامی مجبوری ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ قریبی رشتہ دار کی وفات کے بعد دور دراز سے میت کے عزیز و اقارب کا تعزیت کے لئے پہنچنا اگرچہ شرعاً لازم اور ضروری نہیں ، لیکن اگر کسی شخص کی مالی وسعت ہو اور وہ اس موقع پر لواحقین کے ساتھ تعزیت اور تسلی کے لئے دور دراز سے پہنچ جائے تو شرعاً اس میں کوئی قباحت بھی نہیں، بلکہ غم کے موقع پر مرحوم کے لواحقین کو تسلی دینے کی نیت سے آنے پر امید ہے کہ وہ عند اللہ اجر و ثواب کا مستحق ہوگا۔

مأخَذُ الفَتوی

في سنن ابن ماجه : عن أنس بن مالك قال : لما قبض إبراهيم ابن النبي صلى الله عليه و سلم ، قال لهم النبي صلى الله عليه و سلم : " لا تدرجوه في أكفانه حتى أنظر إليه اھ (1/ 473)-
في الدر المختار : و بالجلوس لها في غير مسجد ثلاثة أيام ، و أولها أفضل . و تكره بعدها إلا لغائب اھ (2/ 241)-
و في الفتاوى الهندية : و يستحب أن يقال لصاحب التعزية : غفر الله تعالى لميتك و تجاوز عنه و تغمده برحمته و رزقك الصبر على مصيبته و آجرك على موته ، كذا في المضمرات ناقلا عن الحجة . و أحسن ذلك تعزية رسول الله - صلى الله عليه و سلم - «إن لله ما أخذ و له ما أعطى وكل شيء عنده بأجل مسمى» اھ (1/ 167)-

واللہ تعالی اعلم بالصواب
وقاراحمد سلطان عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 47589کی تصدیق کریں
0     480
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • عورت کی میت کو خوشبو لگانا

    یونیکوڈ   اسکین   مردہ اور میت 2
  • شوہر کا اپنی بیوی کے میت کو کندھا دینا

    یونیکوڈ   اسکین   مردہ اور میت 0
  • تین دن کے بعد تعزیت کے لیے جانا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   مردہ اور میت 0
  • میت کو سرد خانہ میں رکھنا

    یونیکوڈ   اسکین   مردہ اور میت 0
  • لاوارث لاش میں اسلام وکفر کے علامات کاتعین کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   مردہ اور میت 0
  • غیر مسلم سےمرنے کے بعد کیا کیاجائے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   مردہ اور میت 0
  • میت کو سمندر میں ڈالنا

    یونیکوڈ   اسکین   مردہ اور میت 0
  • غیر محرم عورت کے جنازے کو کندھا دینا

    یونیکوڈ   مردہ اور میت 1
  • سماع موتیٰ کے بارے میں جمہور علماء کرام کا مؤقف

    یونیکوڈ   مردہ اور میت 1
  • قبرستان جا کر مردوں کو سلام کرنا

    یونیکوڈ   مردہ اور میت 0
  • قبر پر سورہ بقرہ کے اوّل و آخر کی تلاوت والی روایت کی تحقیق

    یونیکوڈ   مردہ اور میت 0
  • انتقال کے بعد میاں بیوی میں سے ایک کا دوسرے کو دیکھنا ،غسل دینا یا غسل دینے کی وصیت کرنا

    یونیکوڈ   مردہ اور میت 0
  • کیا حضورؐ قبر میں زندہ ہیں؟ اور فوت شدہ بزرگوں سے دعا کی درخواست کرنا

    یونیکوڈ   مردہ اور میت 0
  • بحالتِ مجبوری میاں بیوی میں سے کسی ایک کے فوت ہوجانے کی صورت میں دوسرے کو غسل دینا ، دیکھنا،چھونا

    یونیکوڈ   مردہ اور میت 0
  • میت کی چارپائی کے پاس قرآن کریم کی تلاوت کرنا

    یونیکوڈ   مردہ اور میت 0
  • قبر کے سامنے آکر اور ہاتھ اٹھا کر میت کے لیے دعا کرنا

    یونیکوڈ   مردہ اور میت 1
  • میت کا چہرہ دیکھنے کا عمل

    یونیکوڈ   مردہ اور میت 0
  • جنازہ لے جاتے وقت میت کا رُخ کس طرف ہونا چاہیے؟

    یونیکوڈ   مردہ اور میت 0
  • اگر بیوی فوت ہو جائےتو شوہر کو دیکھنا چھونا جائز ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   مردہ اور میت 0
  • جنازے کو دیکھ کر اپنا کاروبار بند کرتے ہوۓ کھڑا ہونا

    یونیکوڈ   مردہ اور میت 0
  • بیوی کے مرنے کے بعد شوہر کیلئے بیوی کو غسل دینے اور چہرہ دیکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   مردہ اور میت 0
  • بیماری کی نمازوں کا فدیہ دینے-مردے کے گھر میں آگ جلانے-اور قبر پر کتبہ لگانے کا حکم

    یونیکوڈ   مردہ اور میت 0
  • حائضہ اور جُنبی کا میت کو غسل دینا

    یونیکوڈ   مردہ اور میت 0
  • میت کو دو دفعہ غسل دینا- کفن پہ عہد نامہ لکھنا یا رکھنا- سگریٹ نوشی کا حکم

    یونیکوڈ   مردہ اور میت 0
  • نماز جنازہ کے وقت میت کا چہرہ دیکھنا

    یونیکوڈ   مردہ اور میت 0
Related Topics متعلقه موضوعات