سر میرے بیٹے کا نام رافع ہےمیں اس کا مکمل نام محمد رافع رکھوں اور صحیح تلفظ کیا ہوگا؟
سائل اپنے بیٹے کیلئے "محمد رافع،یا عبدالرافع،میں سے کوئی نام بھی تجویز کرسکتا ہے ،جبکہ عبدالرافع نام رکھنے کی صورت میں اس کے صحیح اور درست تلفظ میں،الرافع کا"الف لام"نہیں پڑھا جائے گا۔ واللہ اعلم بالصوا ب