نام رکھنے کا حکم

رافع یا محمد رافع نام رکھا جا سکتا ہے ؟

فتوی نمبر :
43660
| تاریخ :
2021-01-26
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / نام رکھنے کا حکم

رافع یا محمد رافع نام رکھا جا سکتا ہے ؟

سر میرے بیٹے کا نام رافع ہےمیں اس کا مکمل نام محمد رافع رکھوں اور صحیح تلفظ کیا ہوگا؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائل اپنے بیٹے کیلئے "محمد رافع،یا عبدالرافع،میں سے کوئی نام بھی تجویز کرسکتا ہے ،جبکہ عبدالرافع نام رکھنے کی صورت میں اس کے صحیح اور درست تلفظ میں،الرافع کا"الف لام"نہیں پڑھا جائے گا۔ واللہ اعلم بالصوا ب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 43660کی تصدیق کریں
1     1498
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات