کے ایف سی میں ملازمت کرناکیساہے؟ کیونکہ وہ خنزیرکا (بھناہوا)نمکین گوشت فروخت کرتے ہیں۔
جس طرح کسی بھی مسلمان شخص کے لئےخود ناجائز اور حرام امورسےبچنا ضروری ہےاسی طرح اس کے لئے ان ناجائزاور حرام امورمیں دوسروں کی معاونت کرنابھی جائز نہیں،اس لئے اگرمسلمان شخص کےایف سی ہوٹل میں دوران ڈیوٹی کسٹمرزکو شراب پلانےیاخنزیراوردیگر حرام اشیاء پیش کرنے کا عمل نہ کرے تو اس کے لئے یہ ملازمت اختیارکرناشرعاجائزاوردرست ہے،ورنہ نہیں۔
وفی الجامع للترمذی:عن أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ : لَعَنَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْخَمْرِ عَشْرَةً عَاصِرَهَا وَمُعْتَصِرَهَا وَشَارِبَهَا وَحَامِلَهَا وَالْمَحْمُولَةُ إِلَيْهِ وَسَاقِيَهَا وَبَائِعَهَا وَآكِلَ ثَمَنِهَا وَالْمُشْتَرِي لَهَا وَالْمُشْتَرَاةُ لَهُ . (1/380) ۔
وفی الھندیۃ:ولواستاجرمسلما لیرعی لہ الخنازیریجب ان یکون علی الخلاف کما فی الخمرولواستاجرہ لبیع لہ میتۃ لم یجز ھکذا فی الذخیرۃ اھ (4/450)
ائمہ مساجد کا میڈیا ذرائع کی بنیاد پر حکومت کے خلاف بیان دینا غیبت ہے یا تہمت؟-سرکاری ملازم کی چھٹیوں کے احکام
یونیکوڈ ملازمت 0محلہ والوں کا امام صاحب کے ساتھ کنٹریکٹ کرنا اور معاہدہ مکمل ہونے کے بعد اس کو بلا عذر نکالنے کا حکم
یونیکوڈ ملازمت 0تنخواہ کی رقم سے کچھ پیسے کاٹنا اور ملازمت ختم ہونے کے بعد پینشن کے طور پر لے کر استعمال کرنا
یونیکوڈ ملازمت 0