مکروہات

کسی کو زبانی معاف کردینے کے باوجوددل میں بات رہے تو کیا کیا جائے؟

فتوی نمبر :
29409
| تاریخ :
حظر و اباحت / جائز و ناجائز / مکروہات

کسی کو زبانی معاف کردینے کے باوجوددل میں بات رہے تو کیا کیا جائے؟

کسی کو معاف کر دینا چاہتی ہوں دل سے معاف نہیں کیا جاتا، تو اس کے لئے کیا کرنا چاہیئے ، ایسا کوئی وظیفہ یا کوئی عمل ہے جس سے میں اپنے دل سے سب کو معاف کردوں، معاف کر دینا بہت اچھا ہوتا ہے ،لیکن یہ بات جو دل میں رہ جاتی ہے، اس کے لئے کیا کرنا چاہیئے ؟ یہ ٹھیک ہے کہ زبانی معاف کردیں مگر دل سے معاف نہ کیا جائے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

زبان سے معافی کے الفاظ کہہ دیے جائیں ،اس کے بعد اگر دل میں کسی قسم کے انتقام کا جذبہ آئے، تو اس کے تقاضے پر عمل سے اجتناب کیا جائے معافی کے لئے اتنا کافی ہے ، اس کے باوجود بھی اگر دل میں بات رہے تو اس میں حرج نہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في الترغيب والترهيب : وعن أبي هريرة قال: قال رسولُ الله - صلى الله عليه وسلم -: "ثلاثٌ مَنْ كُنَّ فيه حاسَبَه الله حساباً يسيراً، وأَدْخَلَهُ الجنَّةَ برحمتِه". قالوا: وما هي يا رسولَ الله! بأبي أنْتَ وأمي؟ قال: "تعطي مَنْ حَرمَك، وتصِلُ مَنْ قطَعَك، وتَعْفو عَمَّنْ ظَلمَك، فإذا فَعلْتَ ذلك؛ يدْخِلُكَ الله الجنَّةَ". رواه البزار والطبراني، والحاكم اھ(2/ 147)۔
وفيه أيضا : عن عبادة بن الصامت رضي الله عنه قال: قال رسولُ الله - صلى الله عليه وسلم -: "ألا أدُلُّكمْ على ما يَرْفَعُ الله به الدرجاتِ؟ ". قالوا: نعم يا رسولَ الله! قال: "تَحْلُمُ على مَنْ جَهِلَ عليك، وتَعْفو عَمَّنْ ظَلَمك، وتُعطي مَنْ حرَمكَ، وتَصِلُ مَنْ قطَعكَ". [مضى هناك]. رواه البزار، والطبراني؛ إلا أنه قال في أوله: "ألا أُنَبِّئُكم بِما يُشَرِّفُ الله به البنيانَ، ويرفَعُ به الدرَجَاتِ؟(2/ 148)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
کاشف محمود اسلم عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 29409کی تصدیق کریں
0     402
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کیا رات کو ںاخن کاٹے جاسکتے ہیں ؟

    یونیکوڈ   اسکین   مکروہات 0
  • کھڑے ہوکر وضو اور پیشاب کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   مکروہات 1
  • مرد کے لئے اپنے سینے کے بال کاٹنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   مکروہات 0
  • اجرت پرھوم ورک اوراسائنمنٹ تیارکرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مکروہات 2
  • سینے سے بال صاف کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   مکروہات 1
  • کیا ذی الحجہ کے دس دنوں میں بال اور ناخن کاٹنا حرام ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   مکروہات 0
  • مرد کا بھنویں اکھاڑنے اور اس پر پکا کلر کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   مکروہات 0
  • کم عمربچوں سے اشعارپڑھوانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مکروہات 0
  • آن لائن فوڈ ایپ کے واؤچر کا غلط استعمال

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مکروہات 0
  • غیر مسلم ملک میں مستقل رہائش اختیار کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   مکروہات 1
  • میاں بیوی کا ایک دوسرے کی شرمگاہ دیکھنا-زیر ناف بال کاٹنا

    یونیکوڈ   مکروہات 1
  • کافر کا جوٹھا استعمال کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • بینک ملازم کے لڑکے کو بیٹی کا رشتہ دینا

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • مونچھ مونڈھنا-زیرِ ناف صفائی کے لۓ کریم - پاؤڈر کا استعمال

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • چیس گیم کھیلنے کا حکم

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • پیچ شدہ موبائل خریدنے اور خود موبائل پیچ کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • میاں بیوی کا ایک دوسرے کے اعضاء مخصوصہ کو چومنے اورچاٹنے کا حکم

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • ملک کے موجودہ حالات کی وجہ سے ہجرت کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   مکروہات 1
  • پینے کیلئے رکھے ہوئے پانی سے ہاتھ دھونا

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • مشغلہ اور کھیل کے طور پر شکار کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • میت کے گھر میں تین دن تک کھانا کھانا

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • لوگوں کے سامنے اپنی بزرگی بیان کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • عورت کا باپردہ ہو کر اپنی آواز میں, یوٹیوب وغیرہ پر ویڈیو اپلوڈ کرنا

    یونیکوڈ   مکروہات 1
  • مرحوم والد صاحب کی تصویریں شیئر کرتے رہنا

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • پب جی گیم کھیلنے کاحکم

    یونیکوڈ   مکروہات 0
Related Topics متعلقه موضوعات