طلاق

کیا طلاق کے خیالات آنے سے طلاق واقع ہوجاتی ہے؟

فتوی نمبر :
27646
| تاریخ :
معاملات / احکام طلاق / طلاق

کیا طلاق کے خیالات آنے سے طلاق واقع ہوجاتی ہے؟

میں نے فقہ کی کتابوں میں پڑھا ہے کہ اشارہ، کنایہ سے بھی طلاق ہو جاتی ہے، اس وجہ سے میں بہت محتاط اور وہمی ہو گیا ہوں ، مجھے اشارہ کنایہ کے بہت وسوسے آتے ہیں، میں اپنی کزن سے میسج میں بات کر رہا تھا، میری بیوی کو بر الگا تو میں نے اپنی کزن کےلئے کہا چھوڑ دوں ؟ تو بیوی نے کہا ، ہاں تو میں کزن کو چھوڑنے کے لئے کہا چھوڑدیا، مگر اسی وقت کزن کے تصور کے بعد بیوی کی طرف چھوڑنے کا تصور چلا گیا، جبکہ پہلے سے میرا کوئی ارداہ یانیت نہیں تھی ، اب میں بہت پریشان ہوں کہ کہیں میرا نکاح ختم تو نہیں ہو گیا، کہیں قیامت کے دن میں مجرم تو نہیں ہوں گا؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

طلاق کے خیالات و تصوّر آنے سے شرعا ً طلاق واقع نہیں ہوتی، لہذا صورتِ مسئولہ میں کزن کیلئے چھوڑنے کا لفظ بولنے کےبعدسائل کو اپنی بیوی کے متعلق خیال آنے سے اسکی بیوی پرشرعاً کوئی طلاق واقع نہیں ہوئی، بلاوجہ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ۔

مأخَذُ الفَتوی

کمافی الھندیة: (أما تفسيره) شرعا فهو رفع قيد النكاح حالا أو مآلا بلفظ مخصوص كذا في البحر الرائق اھ(1/348)-

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 27646کی تصدیق کریں
0     631
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • تحریر کردہ طلاق نامہ کے ذریعہ طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 6
  • مذاق میں بیوی کو طلاق کاغذ پر لکھ کر دیدی

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 1
  • بیوی کو حرام زادی کہنے سے نکاح متاثرہوگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   طلاق 2
  • دل دل میں طلاق دینا

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 1
  • ایک کاغذپر تین طلاق لکھ کر دینے سے کتنی طلاقیں واقع ہوں گی؟

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 1
  • تم میری بہن کی طرح ہو کہنے سے بیوی پر طلاق واقع ہوگی؟

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 1
  • بیرون ملک شادی کے لئے پہلی بیوی کے نام عارضی طلاق نام بنوانا

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 2
  • پچپن میں نکاح کے بعد بالغ ہونے پر لڑکا پاگل ہوگیا طلاق کیسے ہوگی؟

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 1
  • اسلام قبول کرنے کے بعد عیسائی شوہرسے نکاح خودبخودختم ہوجاتاہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   طلاق 0
  • طلاق نامہ پر دستخط کرنے سے طلاق واقع ہوجاتی ہے؟

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • حمل کی حالت میں طلاق دینے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 2
  • طلاق کا واقعہ سنانے سے مزید طلاق واقع ہونے سے متعلق سوال

    یونیکوڈ   طلاق 1
  • "میں تم کو طلاق دیتا ہوں "بیوی کو غصہ میں تین دفعہ بول دینا

    یونیکوڈ   طلاق 2
  • بیوی کی غیر موجودگی میں, سسر کو تین بار کہہ دینا کہ" میں نے تیری بیٹی کو طلاق دیدی "

    یونیکوڈ   طلاق 1
  • بیوی کو ڈرانے کے لیے الفاظ طلاق بولنا

    یونیکوڈ   طلاق 1
  • واٹس اپ کی ریکارڈنگ کے ذریعے طلاق

    یونیکوڈ   انگلش   طلاق 2
  • بیوی کی غیر موجودگی میں اس کی طرف نسبت کئے بغیر طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • وقوع طلاق کے لیے گواہ شرط ہے؟

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • یونین کونسل کی جانب سے پہلی طلاق کا نوٹس بھیجے جانے سے مزید وقوعِ طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • بیوی کو طلاق کا مسئلہ سمجھاتے ہوئے الفاظ طلاق کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 1
  • موبائل پر طلاق دینے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 2
  • لفظِ " فارغ "سے طلاق واقع ہونے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 4
  • بیوی نے کہا کہ "مہر دو اور جانے دو" جواب میں شوہر کا "ٹھیک ہے " کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • "طلاق لو اور جاؤ" کہنے سے طلاق ہوگی یا نہیں؟

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • گھر والوں کی دباؤ میں آکر طلاق نامہ پر دستخط کرنے سے طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 2
Related Topics متعلقه موضوعات