وضو

کیا گردن کا مسح کرنا بدعت ہے؟

فتوی نمبر :
2720
| تاریخ :
طہارت و نجاست / طہارت / وضو

کیا گردن کا مسح کرنا بدعت ہے؟

محترم جناب مفتی صاحب! السلام علیکم! گردن کے مسح کے متعلق صحیح حدیث میں کیا ثبوت ہے ؟ میں نے اپنے دوستوں سے سنا ہے کہ یہ بدعت ہے اور اس بارے میں جو احادیث وارد ہیں یا تو موضوع یا انتہائی ضعیف، کیا یہ صحیح ہے ؟ براہ کرم جواب انگریزی میں ارسال کریں کہ مجھے اردو نہیں آتی۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

In the light of Ahadieth and the statements of Sahaba (RA) (Companions) wiping the back of the neck during 'Wazoo is an act which Mustahab (reccomandable) among the Hanafis. Although Hadieth narations which have come in this connection when considered individually are 'Zaeef and weak, owing to the fact that they are quated from several sources, they attain the stage of authenticity.
Therefore calling this act as Bid-at is a great mistake and shows the defficiency of knowledge in the field of Hadieth. Therefore it should be avoided
احادیث اور آثار کی روشنی میں احناف کے نزدیک وضو میں گردن کا مسح کرنا مستحب اور اولی ہے۔ اس سلسلہ میں جو احادیث وارد ہوئی ہیں اگر چہ وہ الگ الگ سند کے لحاظ سے کمزور وضعیف ہوں، مگر کثرت طرق کی بناء پر وہ درجہ قوت کو پہنچی ہوئی ہیں اس لیے ان کو بدعت کہنا انتہائی غلط اور احادیث مبارکہ سے ناواقیت پر مبنی ہے۔ اس سے احتراز چاہیے۔ جبکہ ذیل میں حوالہ جات بھی درج ہیں:

مأخَذُ الفَتوی

کما في سنن أبي داود: عن المقدام بن معدي كرب، قال: «رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم توضأ، فلما بلغ مسح رأسه، وضع كفيه على مقدم رأسه، فأمرهما حتى بلغ القفا، ثم ردهما إلى المكان الذي بدأ منه» اھ (1/ 30)
و في بذل المجهود في حل سنن أبي داود: تحت هذا الحديث ويمكن أن يستدل به على استحباب مسح الرقبة اھ (1/ 564)
و في اوجز المسالك : ثم لم يذكر المصنف ؒ مسح الرقبة وكان هذا محله والوجه انه لا يستحب عند الامام - رضى الله عنه - قال في مختصر خليل ولا تندب الطالة الغرة ومسح الرقبة اهـ وهو مستحب عند الحنفية وهما رواتيان لاحمد كما في المغنى وقولان للشافعي کما فی ابن رسلان اھ (۱/ ۳۶۵)
و في اعلاء السنن: عن ابن عمر ان النبي صلى الله عليه وسلم قال من توضأ ومسح بيديه على عنقه و في الغل يوم القيمة . رواه ابوالحسن ابن فارس باسناده وقال هذا ان شاء الله حدیث صحیح اھ (۶۶)
وفي الفتاوى الهندية: والثاني مسح الرقبة وهو بظهر اليدين وأما مسح الحلقوم فبدعه كذا في البحر الرائق اھ (1/ 8)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 2720کی تصدیق کریں
0     9
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات