قرض

ادارہ سے پیشگی تنخواہ بطور قرض(ایڈوانس سیلری لون)لینا جائز ہے ؟

فتوی نمبر :
25059
| تاریخ :
معاملات / مالی معاوضات / قرض

ادارہ سے پیشگی تنخواہ بطور قرض(ایڈوانس سیلری لون)لینا جائز ہے ؟

کیا گورنمنٹ کا ملازم گھر کی تعمیرات کیلئے اپنی تنخواہ کا ایڈوانس بطور قرض لے سکتا ہے؟ جبکہ گھر اس کی تعمیر کیلئے اس کے پاس کوئی دوسری رقم موجود نہ ہو؟
نوٹ : ایڈوانس سیلری لون یہ ہے کہ کوئی ملازم کسی بینک یا اس کی ملازمت کی جگہ سے قرض لے، جس پر وہ یہ عہد کرتا ہے کہ میری اگلی سیلری کے چیک (check) سے اتنی رقم کاٹ دی جائے۔ عموماً بینک یا قرض دینے والا ادارہ اس رقم پر سود لگا کر کٹوتی کرتے ہیں ۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

ادارہ سے پیشگی تنخواہ بطور قرض لینا اگر چہ جائز ہے، مگر ادارہ کا قرض دینے کی صورت میں اضافی چارجز وصول کرنا سود کے زمرے میں آتا ہے جو شرعاً جائز نہیں، اس سے احتراز لازم ہے ۔

مأخَذُ الفَتوی

وفي مشكاة المصابيح: عن جابر رضي الله عنه قال : لعن رسول الله صلى الله عليه و سلم آكل الربا وموكله وكاتبه وشاهديه وقال: "هم سواء" . رواه مسلم (2/ 134)۔
وفي حاشية ابن عابدين: (قوله كل قرض جر نفعا حرام) أي إذا كان مشروطا كما علم مما نقله عن البحر اھ (5/ 166) ۔والله اعلم بالصواب!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمدعبداللہ محمود عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 25059کی تصدیق کریں
0     635
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • حرام آمدنی والے سے قرض لینا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قرض 4
  • حقوق العباد میں کوتاہی کی تلافی کیسے ممکن ہوگی؟

    یونیکوڈ   اسکین   قرض 0
  • کیاشہادت کی وجہ سے قرض بھی معاف ہوجاتاہے؟

    یونیکوڈ   قرض 0
  • ریال میں دیا ہوا قرض کس کرنسی میں واپس کرنا ہوگا؟

    یونیکوڈ   قرض 0
  • مقروض شخص کا کاروبار میں پیسہ لگانے کا حکم

    یونیکوڈ   قرض 0
  • میت پر قرض کا دعوی کرنا

    یونیکوڈ   قرض 0
  • میزان بینک سے ہوم فائنانس اسکیم کا حصہ بننا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   قرض 1
  • ایزی پیسہ سے قرض لینے کا حکم

    یونیکوڈ   قرض 3
  • بچت کمیٹی کی ادائیگی کی تاخیر پر جرمانہ کی رقم کا حکم

    یونیکوڈ   قرض 0
  • ریال میں دیا ہوا قرض پاکستانی کرنسی میں واپس کرنے کے مطالبہ کا حکم

    یونیکوڈ   قرض 0
  • ایزی پیسہ لون کا حکم

    یونیکوڈ   قرض 1
  • چائنیز کرنسی میں قرض دیکر پاکستانی کرنسی سے وصول کرنا

    یونیکوڈ   قرض 0
  • قرض کی ادائیگی تک دکان کا کرایہ مانگنا

    یونیکوڈ   انگلش   قرض 0
  • قرض کی ادائیگی کو دوسرے ملک کی کرنسی سے مشروط کرنا

    یونیکوڈ   قرض 0
  • قرض کی مدت پوری ہونے پر, قرضخواہ کا مقروض کے کاروبار میں, خود کو شریک سمجھ کر نفع کا مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   قرض 0
  • مروجہ کرنسی کا حکم

    یونیکوڈ   قرض 0
  • کریڈٹ کارڈ پر واجب الادا قرض نہ لوٹانے کا حکم

    یونیکوڈ   قرض 0
  • When returning Dirhams obtained, on a later date, What is the rate applicable to repay??

    یونیکوڈ   انگلش   قرض 0
  • قرض کی واپسی کو کسی اور چیز کے ساتھ معلق کرنا

    یونیکوڈ   قرض 0
  • اولاد باپ کو انکی زندگی میں جو کچھ بھی دے اگر قرض کی تصریح نہ ہو تو اس کا حکم

    یونیکوڈ   قرض 0
  • پراویڈنٹ فنڈ کی مد میں قرض لے کراضافہ کے ساتھ لوٹانا

    یونیکوڈ   قرض 0
  • ریال کو پاکستانی کرنسی میں تبدیل کر کے قرض دینے کے بعد مقروض سے ریال کا مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   قرض 0
  • قرض معاف کرنے کے بعد اس کا تقاضہ کرنا

    یونیکوڈ   انگلش   قرض 0
  • ساس سسر کا بہو سے حق مہر میں دیا گیا سونا لے کر فروخت کرنا

    یونیکوڈ   قرض 0
  • عمرہ کمیٹی کی ایک صورت کا حکم

    یونیکوڈ   قرض 0
Related Topics متعلقه موضوعات